دو نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی
ہاتھی کھلونے کی تشکیک ___________________________ سفید ہاتھی ڈرے مہابت کو گھُورتا ہے کھلونا ہاتھی رکھا تھا کمرے کی کارنس پر ذرا سرکتا، اُٹھاتا پاؤں پھلانگتا ہانپتا گیا ہے گلی کی جانب گھروں میں بچوں کے کھیلنے کے کھلونے دیکھے تو سارے ہاتھی چنگھاڑتے، روندتے سڑک روک کر کھڑے ہیں دبیز دلدل میں شہر Read more about دو نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی[…]