مشرف عالم ذوقی کی کہانیوں اور جبلت ۔۔ رضا صدیقی

کہانی کہنے کا فن بلاشبہ قدیم تہذیبوں کے دریافت ریکارڈ سے بھی پرانا فن ہے۔ادیب معاشرے کا عکاس ہوتا ہے، کہانیاں معاشرے کے مشاہدے سے ہی جنم لیتی ہیں۔ ایک پلاٹ اور چند کرداروں کے مابین تعلق پیدا کرتی ہوئی خاص اسلوب میں لکھی گئی تحریر مختصر افسانے کے ضمن میں آتی ہے۔ناول کی نسبت Read more about مشرف عالم ذوقی کی کہانیوں اور جبلت ۔۔ رضا صدیقی[…]

صحافت اور ادبی صحافت۔ اہمیت و افادیت کی روشنی میں ۔۔ ڈاکٹر ہاجرہ بانو

صحافت عربی زبان کے لفظ ’’صحف‘‘ سے ماخوذ ہے جس کا مفہوم صفحہ یا رسالہ اخذ کیا جا سکتا ہے۔ انگریزی میں جرنلزم، جرنل سے ماخوذ ہے یعنی روزانہ کا حساب یا روزنامچہ۔ صحافت کسی بھی معاملے کے بارے میں تحقیق یا پھر سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے بشرطیکہ اس سارے کام Read more about صحافت اور ادبی صحافت۔ اہمیت و افادیت کی روشنی میں ۔۔ ڈاکٹر ہاجرہ بانو[…]

اچھی نثر کی خصوصیات ۔۔۔ رؤف خیر

        میرے خیال میں نثر لکھنا غزل کہنے سے زیادہ مشکل ہے۔ کیوں کہ غزل میں قافیہ و ردیف کے سہارے خوش آہنگی پیدا ہوہی جاتی ہے اور ہر شعر کا کچھ نہ کچھ مطلب نکالا ہی جا سکتا ہے جب کہ نثر وضاحت اور منطقی جواز سے عبارت ہوتی ہے۔ ایک شعر Read more about اچھی نثر کی خصوصیات ۔۔۔ رؤف خیر[…]

دیوانِ غالب کی پہلی غزل : تفہیم و تجزیہ ۔۔ پرویز احمد اعظمی

غالب کی تفہیم کا سلسلہ تقریباً  ڈیڑھ صدی سے زیادہ عرصے کو محیط ہے۔ اس عرصے میں کتنے ہی دانشور، شارحین اور محققین نے غالب کی شاعری کی مختلف جہا ت کا احاطہ کر نے کی کوششیں کیں لیکن کیا ان مفاہیم تک ان کی رسائی ممکن ہو سکی؟ کیا شعر کے ان تمام پہلوؤں Read more about دیوانِ غالب کی پہلی غزل : تفہیم و تجزیہ ۔۔ پرویز احمد اعظمی[…]

ادب اور نشانیات — (پروفیسر) مرزا خلیل احمد بیگ

ادب اور نشانیات (پروفیسر) مرزا خلیل احمد بیگ    اردو میں نشانیات (Semiotics) کے موضوع پر بہت کم لکھا گیا ہے۔ اردو کے بعض نقادوں کی تحریروں میں نشانیات کا ذکر ضرور مل جاتا ہے لیکن محض خال خال۔ اردو میں پروفیسر آل احمد سرور غالباً پہلے بزرگ نقاد ہیں جنھوں نے اپنے ایک تنقیدی Read more about ادب اور نشانیات — (پروفیسر) مرزا خلیل احمد بیگ[…]

موگرے ، بیلے اور چنبیلی کے پھولوں کا باغ — یوسف ناظم

موگرے ، بیلے اور چنبیلی کے پھولوں کا باغ یوسف ناظم فقید المثال تصنیف "تنقید اور اسلوبیاتی تنقید” جس کے مصنف پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ ہیں ، کے تعلق سے ابتدا ہی میں یہ عرض کر دینا ضروری ہے کہ یہ تنقید کے فن سے تقریباً نابلد شخص کا اس پر اظہارِ خیال ہے۔ Read more about موگرے ، بیلے اور چنبیلی کے پھولوں کا باغ — یوسف ناظم[…]

کتابوں کی باتیں — وہاب اعجاز

  کتابوں کی باتیں قدرت اﷲ شہاب ‘شہا ب نامہ’   وہاب اعجاز شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کی خودنوشت کہانی ہے۔ شہاب نامہ مسلمانان برصغیر کی تحریک آزادی کے پس منظر ، مطالبہ پاکستان، قیام پاکستان اور تاریخ پاکستان کی چشم دید داستان ہے۔ جو حقیقی کر داروں کی زبان سے بیان ہوئی ہے۔ Read more about کتابوں کی باتیں — وہاب اعجاز[…]

احتشام اختر کی شعری خدمات۔ ایک (جائز) جائزہ — اعجاز عبید

احتشام اختر کی شعری خدمات۔ ایک (جائز) جائزہ اعجاز عبید عزیز دوست احتشام اختر کے توسط سے ہی انجم آفاق کی یہ کتاب ‘احتشام اختر کی شعری خدمات۔ ایک جائزہ’ نظر نواز ہوئی اور بہت شوق سے کچھ گھنٹوں میں ہی ختم کر دی۔ دلچسپی کی اصل وجہ، جھوٹ کیوں بولوں ،  اس شخصیت سے Read more about احتشام اختر کی شعری خدمات۔ ایک (جائز) جائزہ — اعجاز عبید[…]