غالب نامہ: غالب شناسی کا ایک معتبر حوالہ۔ ۔ ۔ احمد علی جوہر

مرزا غالب اردو زبان و ادب کے ایک عظیم شاعر ہیں۔ عالمی ادبیات میں بھی ان کا مرتبہ بہت بلند ہے۔ مرزا غالب نے جب اردو شاعری شروع کی تو ان پر مشکل پسندی کا الزام عائد کیا گیا۔ غالب نے اپنے معترضین پر خفگی کا اظہار یوں کیا۔ مشکل ہے زبس کلام میرا اے Read more about غالب نامہ: غالب شناسی کا ایک معتبر حوالہ۔ ۔ ۔ احمد علی جوہر[…]

پرویز مظفر کا شعری مجموعہ ’’ تھوڑی سی روشنی‘‘ ۔۔۔ سلطانہ مہر

  پرویز مظفر کا شعری مجموعہ ’’ تھوڑی سی روشنی‘‘                      سلطانہ مہر   میں نے جب اپنے لکھے شعراء کے تذکرے’’سخنور چہارم‘‘ کے لئے برمنگھم، برطانیہ میں مقیم پرویز مظفر کو ان کے تعارف کے لئے سوالنامہ بھیجا تو جواب میں مجھے جناب مظفر حنفی کا تعارف معہ ان کی دو کتب کے Read more about پرویز مظفر کا شعری مجموعہ ’’ تھوڑی سی روشنی‘‘ ۔۔۔ سلطانہ مہر[…]

شائستہ فاخری کا نیا ناول ’’صدائے عندلیب‘‘ ۔۔۔ علی احمد فاطمی

  شائستہ فاخری کا نیا ناول ’’صدائے عندلیب‘‘                      علی احمد فاطمی   اردو فکشن میں شائستہ فاخری اب ایک جانا پہچانا نام ہے۔ اپنی سنجیدہ و معیاری تحریر و تخلیق کے ذریعہ اپنی ایک منفرد شناخت بنا لی ہے۔ کئی ناول اور کئی افسانے اردو قارئین و ناقدین کے درمیان پسندیدگی کی سند Read more about شائستہ فاخری کا نیا ناول ’’صدائے عندلیب‘‘ ۔۔۔ علی احمد فاطمی[…]

پوپ کہانی کی تحقیق میں ڈاکٹر رضیہ اسماعیل کی جد و جہد ۔۔۔ جاوید اختر چودھری

  پوپ کہانی کی تحقیق میں ڈاکٹر رضیہ اسماعیل کی جد و جہد                      جاوید اختر چودھری   جتندر بلو نے  ماہنامہ ’’شاعر‘‘ بمبئی  دسمبر 2011کے شمارے میں مکتوبات کے کالم میں لکھا: ’’شاعر‘‘ کی دیرینہ روایت رہی ہے کہ وہ نت نئے تجربوں سے گزرتا، ادبی اصناف کو طاقت کے انجکشن فراہم کرتا Read more about پوپ کہانی کی تحقیق میں ڈاکٹر رضیہ اسماعیل کی جد و جہد ۔۔۔ جاوید اختر چودھری[…]

بشیر جعفر :ہنسی کے خوش رنگ دامنوں میں اپنے آنسو چھپانے والا شاعر ۔۔۔ غلام ابن سلطان

بشیر جعفر :ہنسی کے خوش رنگ دامنوں میں اپنے آنسو چھپانے والا شاعر                      غلام ابن سلطان   بشیر جعفر نے اپنی گُل افشانیِ گفتار سے ایک عالم کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔ اُس کی ظریفانہ شاعری زندگی کی بے اعتدالیوں ، نا ہمواریوں ، بے ہنگم تضادات اور ہیجان انگیز ارتعاشات کے Read more about بشیر جعفر :ہنسی کے خوش رنگ دامنوں میں اپنے آنسو چھپانے والا شاعر ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

ایمان قیصرانی۔ ’’ میری یاد آئے گی‘‘ کا تنقیدی جائزہ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

  ایمان قیصرانی۔ ’’ میری یاد آئے گی‘‘ کا تنقیدی جائزہ                      جلیل حیدر لاشاری   ایمان قیصرانی کی شاعری نہ صرف سادگی کا حسن لیے ہوئے ہے بلکہ اس میں فطرت کا جمال بھی شامل ہے۔ وہ اپنے اشعار کو جذبات کی شدت، احساسات کی حدت، خیال کی ندرت، فکر کی گہرائی اور Read more about ایمان قیصرانی۔ ’’ میری یاد آئے گی‘‘ کا تنقیدی جائزہ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

اردوافسانے کی دیہی روایت ۔۔۔۔ انجینیر فرقان سنبھلی

اردوافسانے کی دیہی روایت                      انجینیر فرقان سنبھلی   ہندوستان کی ۸۰فیصدی آبادی گاؤں میں رہتی ہے شایداسی لیے کہا جاتا ہے کہ ہندوستان کا دل گاؤں میں بستا ہے۔ گاؤں کے ماحول اور معاشرے کی تصویر ہی بنیادی طورپرہندوستان کی اصل تصویرتسلیم کی جاتی ہے۔ ہندوستان کی دیہی زندگی، یہاں کے مسائل اور Read more about اردوافسانے کی دیہی روایت ۔۔۔۔ انجینیر فرقان سنبھلی[…]

ٹیگور اور اقبال ۔۔۔ محمد علم اللہ اصلاحی

  ٹیگور اور اقبال                      محمد علم اللہ اصلاحی   ٹیگور اور اقبال دو ایسے فن کار ہیں جن سے بر صغیر میں دور جدید کا آغاز ہوتا ہے۔ ان دونوں نے محض شاعری ہی نہیں کی بلکہ ان کا فکر و فلسفہ فن کے کئی جہات کا احاطہ کرتا ہے۔ شاید اسی بنا Read more about ٹیگور اور اقبال ۔۔۔ محمد علم اللہ اصلاحی[…]

امداد امام اثرؔ کی کاشف الحقائق ۔۔۔ امتیاز احمد

امداد امام اثرؔ کی کاشف الحقائق                  ڈاکٹر امتیاز احمد     محمد حسین آزاد کی تصنیف ’’آب حیات‘‘ پہلی بار 1880 میں شائع ہوئی۔ الطاف حسین حالیؔ کی کتاب ’’مقدمۂ شعر و شاعری‘‘ پہلی بار 1893 میں شائع ہوئی اور امداد امام اثر کی کتاب ’’کاشف الحقائق‘‘ پہلی بار 1897 میں شائع ہوئی۔ Read more about امداد امام اثرؔ کی کاشف الحقائق ۔۔۔ امتیاز احمد[…]

مشتاق عاجز: دوہے کی منفرد آواز ۔۔۔ غلام شبیر رانا

    مشتاق عاجز:         دوہے کی منفرد آواز                  غلام شبیر رانا   بر عظیم پاک و ہند کے ادب میں دوہے کی صنف کے ارتقا پر نظر ڈالنے سے یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح واضح ہو جاتی ہے کہ دوہے کے سوتے اس خطے کی تہذیبی اور ثقافتی اقدار و روایات سے Read more about مشتاق عاجز: دوہے کی منفرد آواز ۔۔۔ غلام شبیر رانا[…]