اردو افسانے کے موضوعات (1960 کے بعد)۔۔۔ طارق چھتاری

  ہر عہد اپنے ساتھ نئے مسائل اور نئے موضوعات لے کر آتا ہے۔  جب جب زمانے نے کروٹ لی ہے موضوعات میں بھی تبدیلی آئی ہے۔۔۔  کچھ روایت پرست ادیب نئے موضوعات کو بہ آسانی قبول نہیں کرتے ہیں لیکن عام طور پر ادیب چونکہ زمانے کا نبض شناس اور عوام کی بہ نسبت Read more about اردو افسانے کے موضوعات (1960 کے بعد)۔۔۔ طارق چھتاری[…]

اردو اَفسانہ اور سمعی روایت ۔۔۔ محمد حمید شاہد

  راجندر سنگھ بیدی کا ایک اَفسانہ ہے "بھولا” اِس میں بیوہ ہو جانے والی مایا کو اپنے بھائی کا استقبال کرنا ہے لہذا وہ چھاچھ کی کھٹاس کو دور کرنے کے لیے مکھن کو کنویں کے صاف پانی سے کئی بار دھوتی ہے۔ ننھے بھولے کو بھی اپنے ماموں کا انتظار ہے۔ ننھا بھولا، Read more about اردو اَفسانہ اور سمعی روایت ۔۔۔ محمد حمید شاہد[…]

جو نا تھن کیولر(JONATHAN CULLER): کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  عالمی شہرت کا حامل نامور ماہر لسانیات جو نا تھن کیولر یکم اکتوبر 1944کو امریکہ میں پید اہوا۔ ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد جو ناتھن کیولر نے سال 1966میں امریکہ کی نجی شعبے کی مشہور جامعہ ’’ہارورڈ یونیورسٹی ‘‘(قائم شدہ، 1636)میں تاریخ اور ادبیات کے مضامین میں انڈر گریجویٹ کلاسز میں داخلہ لیا Read more about جو نا تھن کیولر(JONATHAN CULLER): کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

ناول ’کہانی کوئی سناؤ، متاشا‘: ایک جائزہ ۔۔۔ توصیف بریلوی

  ’کہانی کوئی سناؤ، متاشا‘ ڈاکٹر صادقہ نواب سحرؔ کا پہلا ناول ہے جو ۲۰۰۸ء میں منظر عام پر آیا تھا۔ تب سے لے کر اب تک اس کی مقبولیت بڑھتی ہی گئی۔ اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگا یا جا سکتا ہے کہ یہ ناول ۲۰۱۰ئ میں کراچی سے اور اس کے Read more about ناول ’کہانی کوئی سناؤ، متاشا‘: ایک جائزہ ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

سعادت حسن منٹو کا افسانہ ’’ نیا قانون‘‘ ایک نئی قرأت۔۔ ۔ جاوید اختر

    سعادت حسن منٹو اور افسانہ نگاری کے اہم ستون ہیں۔ پریم چند کے اصلاحی اور معاشرتی افسانے کے بعد اہم افسانہ نگاروں کی صف میں کرشن چندر، بیدی اور عصمت کے ساتھ منٹو کا نام بھی شامل ہے۔ ۱۹۳۵ء کے بعد ترقی پسند نظریئے کے تحت افسانے کا موضوع طبقاتی کشمکش اور سماج Read more about سعادت حسن منٹو کا افسانہ ’’ نیا قانون‘‘ ایک نئی قرأت۔۔ ۔ جاوید اختر[…]

بیسویں صدی کی اردو غزل گو شاعرات کا تنقیدی تعارف۔۔۔ توصیف بریلوی

  اردو غزل نے جب سے آنکھیں کھولی ہیں تب سے آج Internetکے زمانہ تک وہ ہر دلعزیز صنف سخن بنی ہوئی ہے۔ بادشاہوں اور عوام کے درمیان پرورش پانے کے بعد آج Globalization کے دور میں بھی پوری تابناکی سے دلوں کو مسحور اور ضمیروں کو جھنجھوڑ رہی ہے۔ کسی بھی صنف کی مقبولیت Read more about بیسویں صدی کی اردو غزل گو شاعرات کا تنقیدی تعارف۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

ترقی پسند تحریک کا نمائندہ نقاد: احتشام حسین۔۔ ۔ ڈاکٹر صفدر

  اردو دنیا میں احتشام حسین ایک بلند قامت شخصیت کا نام ہے۔ انعامات، اکرام، اعزازات اور احترام کی فضائیں چار طرف بکھری ہوئی ہیں۔ ان کا اتباع کرنے والے ذی علم اور ذی فہم اہل قلم ان کی تنقید کی اہمیت کا جواز سمجھے جاتے ہیں۔ احتشام صاحب نے بہت لکھا۔ احتشام صاحب پر Read more about ترقی پسند تحریک کا نمائندہ نقاد: احتشام حسین۔۔ ۔ ڈاکٹر صفدر[…]

قلی قطب شاہ کی مذہبی شاعری۔۔ ۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی

  محمد قلی قطب شاہ( 1565-1611)سلطنت گولکنڈہ کا پانچواں فرماں رو اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر گذرا ہے۔ بہت کم عمر پائی۔ کم عمری میں سلطنت کی باگ ڈور سنبھالی لیکن اس کے دیوان پر نظر ڈالیں تو حیرت ہوتی ہے کہ اس کا دیوان پچاس ہزار اشعار پر مشتمل ہے۔ جس میں غزل Read more about قلی قطب شاہ کی مذہبی شاعری۔۔ ۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی[…]

م۔ ناگ اور اُس کی افسانہ نگاری ۔۔۔ اسیم کاویانی

مختار احمد (م۔ ناگ) نے مغربی وِدربھ کے ضلع ناگپور کے ایک غریب اور  کثیر عیال ہیڈ کانسٹیبل کے یہاں جنم لیا تھا۔ اُس کے والد نے ایمان داری میں گزر بسرکی تھی اور  وہ اپنے خاندان کو غریبی کی ظلمت سے نہ نکال سکے تھے۔ پہلی کلاس ہی میں مختار احمد نے چار سال Read more about م۔ ناگ اور اُس کی افسانہ نگاری ۔۔۔ اسیم کاویانی[…]

ماخذ : ایک اسلوبیاتی مطالعہ ۔۔۔ الیاس بابر اعوان

  Stylistics یا اسلوبیات ایک ایسا تنقیدی زاویہ ہے جو کسی متن میں لسانی سائنسی اصولوں کی دریافت اور ان کے تجزیے کا نام ہے۔ یہاں لسانیات سے مراد زبان کی ساخت اور اس کا سائنسی طریقہ کار ہے نہ کہ اس کا انفرادی استعمال۔ اسلوبیات کی ترویج بیسیویں صدی میں ہوئی اور اس کا Read more about ماخذ : ایک اسلوبیاتی مطالعہ ۔۔۔ الیاس بابر اعوان[…]