شہر یار کی شاعری۔ ایک تاثر ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  (شہر یار کی ۷۰ ویں سالگرہ کے موقع پر یہ مضمون ۳/ جولائی ۲۰۰۶ء کو ایوانِ اردو، ادارۂ ادبیات اردو میں پڑھا گیا)   شہر یار کی شاعری کا آغاز ۱۹۵۸ء میں ہوا اور قاضی سلیم کے خیال میں ’’ٹائمنگ فٹ‘‘ ہوئی۔ خود شہر یار کہتے ہیں کہ وہ اس معاملے میں خوش قسمت Read more about شہر یار کی شاعری۔ ایک تاثر ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

ایک منفرد غزل گو : مدحتؔ الاختر ۔۔ محمد دانش غنی

ایک منفرد غزل گو : مدحتؔ الاختر                محمد دانش غنی             میر اور غالب اردو غزل کے دو نہایت مضبوط ستون ہیں ۔ ان عظیم المرتبت فنکاروں نے غزل کی حصار میں بڑی کشادگی پیدا کی اور زندگی کو کئی زاویوں سے دیکھا اور دکھایا ہے ۔ ان کے یہاں داخلیت کے توانا عناصر Read more about ایک منفرد غزل گو : مدحتؔ الاختر ۔۔ محمد دانش غنی[…]

غزلیں ۔۔۔ مدحت الاختر

سوچو کچھ ہوتا کچھ ہے کچھ نہیں یہ سب یا کچھ ہے سب کچھ اچھا ہے لیکن اس سے بھی اچھا کچھ ہے لوگ سمجھتے ہیں کچھ اور دنیا میں ہوتا کچھ ہے آؤ بدل لیں آپس میں میرا کچھ تیرا کچھ ہے کاش دکھا سکتے سب کو آنکھوں نے دیکھا کچھ ہے کون نظاروں Read more about غزلیں ۔۔۔ مدحت الاختر[…]

مدحت الاختر ۔۔۔ ترتیب: محمد حفظ الرحمٰن

مدحت الاختر ترتیب: محمد حفظ الرحمٰن     نام:محمد مختار ابن حافظ رحمت اللہ والدہ: خاتون بی بنت حافظ عبداللہ قلمی نام:ڈاکٹر مدحت الاختر پیدائش: ۱۵ مئی ۱۹۴۵ (کامٹی ضلع ناگپور،  مہاراشٹر) پرائمری تعلیم    ٭ انجمن غنچۂ اسلام اردو پرائمری اسکول،  کامٹی،  ۱۹۵۵                 ٭ ہائر سیکنڈری (گیارہویں) : ایم ایم ربانی ہائر Read more about مدحت الاختر ۔۔۔ ترتیب: محمد حفظ الرحمٰن[…]

جہاں لکشمی قید ہے ۔۔۔ راجندر یادو

ترجمہ: اعجاز عبید     ذرا ٹھہریئے، یہ کہانی وشنو کی بیوی لکشمی کے بارے میں نہیں، لکشمی نام کی ایک ایسی لڑکی کے بارے میں ہے جو اپنی قید سے چھوٹنا چاہتی ہے۔ ان دو ناموں میں شبہ ہونا فطری ہے جیسا کہ کچھ لمحے کے لئے گووند کو ہو گیا تھا۔ ایک دم Read more about جہاں لکشمی قید ہے ۔۔۔ راجندر یادو[…]

اک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے۔ ۔ راجندر یادو۔۔ مظفر حسین سید

        ایک شمع اور گل ہو گئی، ایک اور آواز خاموش ہو گئی۔ ہندی کے موقّر ادیب اور اردو کے خاموش حامی راجیندر یادو بھی راہیِ جہانِ دگر ہوئے۔ ’سارا آکاش‘ کا خالق اپنے آکاش سے جا ملا۔ ’سارا آکاش‘ ان کی وہ تصنیف تھی، جس کی منزلت ہندی ادب کی حدود سے Read more about اک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے۔ ۔ راجندر یادو۔۔ مظفر حسین سید[…]