کوفہ کے مسافر ۔۔۔ علی اکبر ناطق
ایک باب کل ظہرین سے گھر کا تمام کام اُمِ حمیدہ کے ذمہ پڑ گیا تھا۔ بکریوں کو چرانے کے لیے تو خیر ابو صالح بن حدید چرواہا صبح ہی ریوڑ ہانک کر عین الحسن کی چراگاہوں کی طرف نکل گیا تھا اور اب وہ مغربین سے پہلے لوٹنے والا نہیں تھا۔ اِن کے Read more about کوفہ کے مسافر ۔۔۔ علی اکبر ناطق[…]