نملوس کا گناہ ۔۔ شموئل احمد

ملوس آبنوس کا کندہ تھا۔  اس پر ستارہ زحل کا اثر تھا۔  حلیمہ چاند کا  ٹکڑا تھی  اور جیسے زہرہ کی زائدہ تھی۔ نملوس کے ہونٹ موٹے اور  خشک تھے۔ حلیمہ کے ہونٹ ایک ذرا دبیز تھے۔  ان میں شفق کی لالی تھی  اور رخسار پر اگتے سورج کا  غازہ تھا۔ نملوس  کے  دانت بے Read more about نملوس کا گناہ ۔۔ شموئل احمد[…]

خانہ بدوش ۔۔۔ ابن کنول

خانہ بدوش                      ابن کنول   گذشتہ ستر سال سے بلال کی اذان کی آواز اس کے کانوں میں گونج رہی تھی اور اس آواز کے ساتھ وہ صلاۃ اور فلاح کی طرف دوڑ پڑتا تھا۔ پہلی اذان کی آواز اس نے اس وقت سنی تھی جب ماں کے بدن سے الگ ہو کر Read more about خانہ بدوش ۔۔۔ ابن کنول[…]

مفت ہوئے بدنام ۔۔۔ محمد احمد

مفت ہوئے بدنام                      محمد احمد​   پہلی بار جب یہ بات میڈیا پر نشر ہوئی تو میں بھی دہل کر رہ گیا کہ اب نہ جانے کیا ہو گا۔ مجھے تو یہ بھی خوف ہو گیا تھا کہ طفیل صاحب سارا معاملہ میرے ہی سر نہ تھوپ دیں ۔ اُن سے بعید بھی Read more about مفت ہوئے بدنام ۔۔۔ محمد احمد[…]

دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی

دو گز زمین                        عذرا قیصر نقوی​   نیم غنودگی کی حالت میں ان کے کانوں میں اماں کے مناقب پڑھنے کی آواز آ رہی تھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساماں شتاب کر دے مرے دل کے چین کا پروردگار واسطہ پیارے حسین علیہ السلام کا​   فجر کی نماز کے بعد Read more about دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی[…]

میں پاگل نہیں ہوں ۔۔۔ جمیل اختر

  میں پاگل نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔   جمیل اختر   پچھلے دو سال سے سرکاری پاگل خانے میں رہتے رہتے، میں نے اپنی زندگی کے تقریباً ہر واقعے کو یاد کر کے اس پر ہنس اور رو لیا ہے۔ "ویسے میں پاگل نہیں ہوں ۔ ” آپ کو یقین نہیں آئے گا، Read more about میں پاگل نہیں ہوں ۔۔۔ جمیل اختر[…]

ہیڈ آر ٹیل ۔۔۔ حنیف سماٹا

  ہیڈ آر ٹیل   حنیف سمانا   میں نے کہا۔ "ساحل پہ چلتے ہیں ” اس نے کہا۔ ۔ "نہیں ۔ ۔ شاپنگ کرتے ہیں ” میں نے جیب سے سکّہ نکالا۔ ۔ "ہیڈ آر ٹیل؟” اس نے کہا۔ ۔ "ٹیل” میں نے سکّہ ہوا میں اچھالا۔ ہیڈ آیا اور ہم ساحل پہ چلے Read more about ہیڈ آر ٹیل ۔۔۔ حنیف سماٹا[…]

یخ بستہ خواب ۔۔۔ شائستہ فاخری

یخ بستہ موسم                  شا ئستہ فاخری   گلابی غرارے کی چنٹوں میں آئی برساتی پھپھوند کو دیکھ کر ارجمند کی آنکھیں بھیگ گئیں ۔ پچھلے برس دھوپ دکھا کر اس نے کتنی احتیاط سے یہ سارے کپڑے صندوق میں بند کئے تھے۔بند کرنے سے قبل ان کپڑوں کی تہوں میں نیم کی سوکھی Read more about یخ بستہ خواب ۔۔۔ شائستہ فاخری[…]

بھول بھلیاں ۔۔ اقبال حسن آزاد

بھول بھلیاں                  اقبال حسن آزاد       اگر اسے بھول جانے کا مرض لاحق نہ ہوتا تو زندگی کس قدر دشوار ہو جاتی۔     وہ کوئی کمپیوٹر تو نہیں کہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی باتوں کی تفصیل اور سانسوں کی آمد و شد کا ڈاٹا رکھتا پھرے۔ اچھا ہی ہے کہ اسے بھول Read more about بھول بھلیاں ۔۔ اقبال حسن آزاد[…]

ریلوے سٹیشن ۔۔۔ جمیل اختر

  ریلوے سٹیشن                    جمیل اختر   "جناب یہ ریل گاڑی یہاں کیوں رکی ہے؟” جب ۵ منٹ انتظار کے بعد گاڑی نہ چلی تو میں نے ریلوے اسٹیشن پہ اترتے ہی ایک ٹکٹ چیکر سے یہ سوال کیا تھا۔۔۔ "او جناب پیچھے ایک جگہ مال گاڑی کا انجن خراب ہو گیا ہے Read more about ریلوے سٹیشن ۔۔۔ جمیل اختر[…]

احتساب ۔۔۔ فیروز عابد

    احتساب                        فیروز عابد   میں اسکول نہیں گیا۔۔۔لیکن شاہد کی اماں مجھے پڑھاتی ہیں۔۔میں اردو اور انگریزی میں اپنا نام لکھ لیتا ہوں۔۔۔وہ بنگلہ زبان بھی جانتی ہیں۔۔۔کہتی ہیں ’’اردو سیکھ لو تو بنگلہ زبان بھی سکھاؤں گی۔۔۔۔۔‘‘ ’’دادا ہم لوگ بھاگتے ہیں۔۔۔دیکھئے وہ انکل ہمیں بلا رہے ہیں۔۔۔ٹھہرو یہ Read more about احتساب ۔۔۔ فیروز عابد[…]