تھوک دو ۔۔۔ عمار نعیمی

کہاں پہ ہو تم؟ آج صبح سے تمہارا ایک بھی میسج نہیں آیا۔ مجھے آج کے دن تم سے یہ توقع نہیں تھی۔ محبوبہ نے فون پر تلخ لہجہ اپناتے ہوئے کہا۔ کیوں میری جان ! کیا ہوا؟ اور غصہ کس بات پہ ہو رہی ہو؟ عاشق نے محبوبہ کی تلخی کو بھانپتے ہوئے نرم Read more about تھوک دو ۔۔۔ عمار نعیمی[…]

میں کسی کا نہیں ۔۔۔ دیوی ناگرانی

جس قانون کی تعمیل قدرت کرتی ہے، وہ ہم پر بھی لازمی ہوتا ہے۔ سورج روز صبح اگتا ہے، شام کو غروب ہو جاتا ہے، دوسرے دن نکلنے کے لئے۔ انسان جو پیدا ہوا ہے وہ ضرور ہی مرے گا، یہ بھی پتہ ہے۔ اس میں کوئی نئی بات تو ہے نہیں! تو نئی بات Read more about میں کسی کا نہیں ۔۔۔ دیوی ناگرانی[…]

محاسبہ ۔۔۔ داؤد کاکڑ

وڈے زمیندار کی حویلی تک جانے والی پتلی سڑک اس وقت ایک میلے کا سا منظر پیش کر رہی تھی۔ لوگوں کا ایک اژدحام تھا جو امڈا چلا آ رہا تھا۔ قریب و دور کے دیہات سے بسوں اور ٹرکوں میں بھر بھر کر لائے گئے عوام جن میں بچے بوڑھے جوان اور مرد عورتیں Read more about محاسبہ ۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]

کچرے والا ۔۔۔ عامر صدّیقی

  میری آنکھ عموماً اس کی تیز اور لگاتار دی جانے والی آوازوں سے کھل جاتی تھی۔ ’’کچرے والا بھئی۔۔ کچرے والا۔‘‘ رات گئے تک لکھنے لکھانے کے کاموں میں مشغولیت اکثر و بیشتر دو ڈھائی بجا دیتی تھی۔ ایسے میں صبح صبح کچی نیند سے اٹھنا ذرا مسئلہ ہی لگتا تھا۔ مگر اٹھنا تو Read more about کچرے والا ۔۔۔ عامر صدّیقی[…]

تاخیر۔۔۔ داؤد کاکڑ

گھنٹی بجانے کے لئے ہاتھ اٹھایا تو اس کی نظر دروازے کی بائیں جانب آویزاں باپ کے نام کی تختی پر پڑ گئی ‘ماسٹر عنایت اللہ ’ اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ کھیل گئی۔ اسے وہ دن کل کی طرح یاد تھا جب اس کے باپ نے وہ تختی اس جگہ پر لگائی تھی۔ اس Read more about تاخیر۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]

بستی راج۔۔۔ نورالحسنین

آسمان میں چاند پریشان تھا۔ ستاروں کی نظریں زمین پر لگی ہوئی تھیں۔ جنگل میں گھنی جھاڑیوں کے ایک گوشے میں درندے، چرندے اور پرندے ایک ساتھ بیٹھے تھے۔ موسم بھی بڑا عجیب و غریب ہو گیا تھا۔ ہوائیں کبھی تو گرم ہو جاتیں اور کبھی بالکل سرد۔ ’’آخر جنگل میں آج کل یہ کیا Read more about بستی راج۔۔۔ نورالحسنین[…]

چنوا کا حلالہ ۔۔۔ شموئل احمد

چنوا کالا کلوٹ تھا۔ اور لگائی غزال چشم تھی۔ سرو جیسا قد.سڈول بازو ….. بال کمر تک لہراتے ہوئے اور جامنی کساوٹ سے بھرپور لب و رخسار۔ غریب کا حسن سماج کی آنکھوں میں چبھتا ہے۔ حسن طبقہ اشرافیہ کے لیئے ہے۔ کبھی سنا کہ کوئی شہزادی بد صورت بھی تھی؟ یا کسی دلت کے Read more about چنوا کا حلالہ ۔۔۔ شموئل احمد[…]

بس ایک اور دن ۔۔۔ اعجاز عبید

  اس نے ماچس کی تیلی بجھا کر چائے کی خالی پیالی میں ڈال دی۔ پیالی میں بچی ہوئی چائے اور چائے کی پتیاں اور دو سگریٹوں کے ٹکڑے اور تین ماچس کی تیلیاں پہلے سے موجود تھیں۔ آج سے پہلے وہ وہاں کبھی نہیں آیا تھا۔ یہ ریستوراں اس کے لیے بے حد اجنبی Read more about بس ایک اور دن ۔۔۔ اعجاز عبید[…]

سر راہ ۔۔۔ اختر النساء قریشی

  آج کمپیوٹر کلاس میں کچھ خاص Function   کو Explain   نہیں کیا گیا۔ کچھ مزا نہیں آیا بھئی …مطربہ نے راستہ چلتے ہوئے زنیرہ سے کہا۔ ’’اللہ! دیکھو کتنا پیارا بچہ ہے دل چاہ رہا ہے کہ اسے وہاں سے اٹھا کر ساتھ لے جاؤں۔ ‘‘ ’’ارے! زنیرہ۔ میں تم سے کیا بات کر رہی Read more about سر راہ ۔۔۔ اختر النساء قریشی[…]

افسانچے ۔۔۔ محمد جمیل اختر

                     دھوکے باز     صبح سویرے صفائی والے نے کوڑا دان کو الٹنا چاہا تو اُس کی آنکھ کھل گئی۔ ’’ کون ہے بھائی سونے دو‘‘ ’’یہ سونے کی جگہ ہے ؟ ‘‘ ’’وہ رات باہر سردی تھی، میں کوڑا دان کے اندرسو گیا تھا‘‘ ’’ اچھا اب باہر نکلو مجھے کوڑا دان Read more about افسانچے ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]