عرفان ستار سے ایک مکالمہ ۔۔۔ سحر آفرین

عرفان صاحب سب سے پہلے آپ اپنے خاندانی پس منظر اور ابتدائی حالات کے بارے میں فرمائیے۔ میرا تعلق ایک میمن خاندان سے ہے، گویا اردو نہ صرف میری مادری زبان نہیں، بلکہ ہماری کمیونٹی میں اچھی اردو بولنے والے لوگ بھی خال خال ہی ملتے ہیں۔ البتہ میرے والد ڈاکٹر تھے اور ادب اور Read more about عرفان ستار سے ایک مکالمہ ۔۔۔ سحر آفرین[…]

عرفان ستار کی شاعری ۔۔۔ رفیع رضا

عرفان ستار سے میرا تعارف اُن کے پہلے مجموعہ کلام تکرار ساعت کے ذریعہ ہُوا۔ تکرارِ ساعت اگرچہ میرے ذوق کو حیرت میں ڈالنے والی کتاب نہ تھی مگر اس میں پٹی ہوئی مُبتدیانہ شاعری سے پرے سفر کرتے شاعر کا عکس نمایاں تھا۔ اسی مجموعے میں ایک غزل اِس شاعر کے شعری سفر میں Read more about عرفان ستار کی شاعری ۔۔۔ رفیع رضا[…]

تعارف ۔۔۔ رفیع رضا

عرفان ستّار ۱۸ فروری ۱۹۶۸ میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لیبیا کے شہر البیضا میں حاصل کی جہاں ان کے والد جو ڈاکٹر تھے، بغرض ِ ملازمت مقیم تھے۔ لیبیا سے واپسی پر کراچی کے بی وی ایس پارسی ہائی اسکول سے میٹرک، اور ڈی جے سائنس کالج سے ۱۹۸۶ میں انٹر اور Read more about تعارف ۔۔۔ رفیع رضا[…]

عرفان ستّار کی شاعری میں رنجِ رائیگانی ۔ ۔ ۔ حمیدہ شاہین

میر تقی میرؔ صاحب نے کہا تھا کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے، کیا کر چلے یہ قیمتی احساس ہر کس و ناکس کو ودیعت نہیں ہوتا۔ اس سوال کا اکھوا اسی دل میں پھوٹتا ہے، جس میں احسا س کی نمی اور شعورِ مقصدِ تخلیق کی زر Read more about عرفان ستّار کی شاعری میں رنجِ رائیگانی ۔ ۔ ۔ حمیدہ شاہین[…]