پیرس کی فضاؤں میں گھُلی شفق کی سُرخی ۔۔۔ طارق محمود مرزا

سات بجے شام ہماری کوچ ہمیں لے کر پیرس کی خوبصورت گلیوں میں کہیں سست خرامی اور کہیں سُبک رفتاری سے سوئے منزل روانہ ہو گئی۔  سنہری کرنوں والی رُوپہلی دھُوپ پیرس کی خوبصورت عمارتوں، جاذب نظر دریچوں اور دروازوں کے باہر سجے رنگ برنگے پھُولوں پر پھیلی تھی۔  پیرس کی شام! یہ تین رُومانٹک Read more about پیرس کی فضاؤں میں گھُلی شفق کی سُرخی ۔۔۔ طارق محمود مرزا[…]

دہلی سے برمنگھم تک ۔۔۔ مظفر حنفی

دہلی سے پلین پر سوار ہوتے ہوئے لگا تھا جیسے ویٹنگ روم سے نکل کر کوئی راہ داری طے کی ہو اور دوسرے کمرے میں آ گئے ہوں۔  اس بار ہم سیڑھیاں اتر کر نیچے کھلے میدان میں آئے اور سامنے کھڑے ہوئے دیو قامت بوئنگ 747 سے جڑی ہوئی سیڑھی پر چڑھ کر اندر Read more about دہلی سے برمنگھم تک ۔۔۔ مظفر حنفی[…]