مشاعرہ الف فورم ۔۔۔۔ ترتیب: اسد مصطفیٰ

مشاعرہ الف فورم                ترتیب: اسد مصطفیٰ ۵ فروری ۲۰۱۱   طرح: چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا   کتاب چہرہ  (FaceBook) میں مختلف گروہ آن لائن مشاعرہ بپا کرتے رہتے ہیں۔ پیش ہے اس کی ایک مثال۔   سب سے پہلے وہ غزل جس سے  طرحی Read more about مشاعرہ الف فورم ۔۔۔۔ ترتیب: اسد مصطفیٰ[…]

ہندی غزلیں ۔۔۔ مینک اوستھی

ہندی غزلیں: مینک وستھی     وہی عذاب وہیں آسرا بھی جینے کا وہ میرا دل ہی نہیں زخم بھی ہے سینے کا   میں بے لباس ہی شیشے کے گھر میں رہتا ہوں مجھے بھی شوق ہے اپنی طرح سے جینے کا   وہ دیکھ چاند کی پر نور کہکشاؤں میں تمام رنگ ہے Read more about ہندی غزلیں ۔۔۔ مینک اوستھی[…]

ہندی غزلیں ۔۔۔ کاظم جرولی

  ہندی غزلیں: کاظم جرولی     جب بھی قصہ اپنا پڑھنا پہلے چہرہ چہرہ پڑھنا   تنہائی کی دھوپ میں تم بھی بیٹھ کے اپنا سایہ پڑھنا   آوازوں کے شہر میں رہ کر سیکھ گیا ہوں لہجہ پڑھنا   ہر کونپل کا حال لکھا ہے شاخ کا پیلا پتّہ پڑھنا   بھیج کے Read more about ہندی غزلیں ۔۔۔ کاظم جرولی[…]

ہندی غزلیں ۔۔۔ عدم گونڈوی

  ہندی غزلیں: عدم گونڈوی     زلف، انگڑائی، تبسم، چاند، آئینہ،  گلاب بھکمری کے مورچے پر ڈھل گیا ان کا شباب   پیٹ کے بھوگول *میں الجھا ہوا ہے آدمی اس عہد میں کس کو فرصت ہے پڑھے دل کی کتاب   اس صدی کی تشنگی کا زخم ہونٹوں پر لئے بے یقینی کے Read more about ہندی غزلیں ۔۔۔ عدم گونڈوی[…]

ہندی غزلیں ۔۔۔ دویندر دُوِج

ہندی غزلیں: دویندر دُوِج   پروں کو کاٹ کے کیا آسمان دیجئے گا زمین دیجئے گا یا اڑان دیجئے گا   ہماری بات کو بھی اپنے کان دیجئے گا ہمارے حق میں بھی کوئی بیان دیجئے گا   زبان، ذات یا مذہب یہاں نہ ٹکرائیں ہمیں حضور، وہ ہندوستان دیجئے گا   رہی ہیں دھوپ Read more about ہندی غزلیں ۔۔۔ دویندر دُوِج[…]

ہندی غزلیں ۔۔۔ طفیل چترویدی

    ہندی غزلیں: طفیل چترویدی       غبار دل سے پرانا نہیں نکلتا ہے کوئی بھی صلح کا رستہ نہیں نکلتا ہے   اٹھائے پھرتے ہیں سر پر سیاسی لوگوں کو اگرچہ، کام کسی کا نہیں نکلتا ہے   کریں گے جنگ تو لیکن، ذرا سلیقے سے شریف لوگوں میں جوتا نہیں نکلتا Read more about ہندی غزلیں ۔۔۔ طفیل چترویدی[…]

ہندی غزلیں ۔۔۔ دشینت کمار

ہندی غزلیں: دشینت کمار   لفظ احساس سے چھانے لگے، یہ تو حد ہے لفظ معنی بھی چھپانے لگے، یہ تو حد ہے   آپ دیوار اٹھانے کے لئے آئے تھے آپ دیوار اٹھانے لگے، یہ تو حد ہے   خامشی شور سے سنتے تھے کہ گھبراتی ہے خامشی شور مچانے لگے، یہ تو حد Read more about ہندی غزلیں ۔۔۔ دشینت کمار[…]

انتخاب

انتخاب                      انتخاب  کنندہ: مدھر نجمی، اعجاز عبید وغیرہ   آنگن آنگن بکھرے منظر ملتے ہیں گھر کے بھیتر بھی کتنے گھر ملتے ہیں انرودھ سنہا   آج جو ہنس کر ملا کل اس کا تیور اور ہو یہ نہ ہو منظر کے پیچھے کوئی منظر اور ہو منوج ابودھ   اندھیرا ہے تو Read more about انتخاب[…]

ہندی ادب سے اقتباسات

ہندی ادب سے اقتباسات   ۔۔۔۔۔ یہ سمجھا جاتا رہا ہے کہ غزل اردو سے ہندی میں آئی  لیکن ادبی تاریخ کا آزادانہ مطالعہ اس نظریئے کو غلط قرار دیتا ہے۔ اصل میں  کھڑی بولی ہندی کی شاعری کی تاریخ  امیر خسرو کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ لگ بھگ سبھی جانے مانے تقاد اور محققین Read more about ہندی ادب سے اقتباسات[…]

ہندی غزل کو غزل سے مختلف صنف مانیں ۔۔۔ ویریندر جین

  ’ہندی غزل‘ کو غزل سے مختلف صنف مانیں                      ویریندر جین   عام طور پر روایتی اردو ادب کے لوگ ہندی غزل کو حقارت کی نظر سے دیکھ ناک بھوں سکوڑتے ہیں۔ ان کے پاس غزل کو ناپنے کا جو پیمانہ ہے اس کے مطابق وہ ٹھیک ہی کرتے ہیں۔ لیکن ان کے Read more about ہندی غزل کو غزل سے مختلف صنف مانیں ۔۔۔ ویریندر جین[…]