میں لڑکی نہیں ہوں کیا؟ ۔۔۔ امیتابھ ورما
رسم الخط کی تبدیلی، اور ترجمہ: اعجاز عبید شام ہولے سے اپنا پلو سمیٹ رخصت ہو چکی تھی۔ رات کو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے میں دیر تھی۔ سریکھا اپنے کمرے میں تھی، دوسی منزل پر۔ چھوٹا سا ایک کمرہ۔ تین طرف بکھرا دیواروں دروازوں کا مایا جال۔ ایک طرف ایک جھروکا۔ Read more about میں لڑکی نہیں ہوں کیا؟ ۔۔۔ امیتابھ ورما[…]
