اقبال مجید اپنے طرز کا تخلیق کار ۔۔۔ شگفتہ دلدار

اس سال ۱۸ جنوری ۲۰۱۹ کو ادبی دنیا کے افق سے ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا۔ پچھلے کچھ ماہ سے اردو فکشن پر مصیبت کی گھڑی آ پڑی ہے ایک سے ایک بڑی ہستی جدا ہوتی جا رہی ہے۔ پہلے فہمیدہ ریاض، عمر میمن، ساقی فاروقی، فضیل جعفری، قاضی عبدالستار، اور پروفیسر حامدی کاشمیری وغیرہ Read more about اقبال مجید اپنے طرز کا تخلیق کار ۔۔۔ شگفتہ دلدار[…]

میری ماں کہاں؟ ۔۔۔ کرشنا سوبتی

بہت دن کے بعد اس نے چاند ستارے دیکھے ہیں۔ اب تک وہ کہاں تھا؟ نیچے، نیچے، شاید بہت نیچے۔۔۔ جہاں کی کھائی انسان کے خون سے بھر گئی تھی۔ جہاں اس کے ہاتھ کی صفائی بیشمار گولیوں کی بوچھار کر رہی تھی۔ لیکن، لیکن وہ نیچے نہ تھا۔ وہ تو اپنے نئے وطن کی Read more about میری ماں کہاں؟ ۔۔۔ کرشنا سوبتی[…]

جنگ جاری ہے ۔۔۔ دیوی ناگرانی

قیدی کے لئے آزادی کا حکم جاری کیا گیا۔ قید خانے کے اس پار کی سلاخوں کے اندر وہ اپنی ہی سوچ کے جنگل میں گھوم رہا تھا۔ پچھلے نو سالوں سے یہاں رہتے رہتے وہ اس کوٹھری کو اپنا گھر سمجھنے لگا، وہی مقام جتنا مستقل تھا اتنا ہی غیر محکم۔ ‘قیدی تمہارے لئے Read more about جنگ جاری ہے ۔۔۔ دیوی ناگرانی[…]

نظمیں ۔۔ عارفہ شہزاد

  خواب گاہ کا آئینہ ­____________________________   آئینے نے عکس اپنے اندر سمو لیا اور کیفیت میری آنکھوں میں بھر دی میں ساکت کھڑی ہوں کہ اب عکس مانگتا پے مجھ سے میری آنکھیں! ٭٭٭     میں اسے پہچانتی ہوں! ­____________________________   وہ میرے ساتھ رہتی ہے وارفتگی سے لبریز چمکتی ہوئی اور کبھی Read more about نظمیں ۔۔ عارفہ شہزاد[…]

تواریخ سے پرے ایک دنیا کی جاسوسی۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی

  ایک سراغ رساں کی نوٹ بک ______________________________________________________________________   ابھی حال ہی میں میرے پاس ایک کیس آیا ہے۔ پرائیویٹ ڈکٹیٹیو ہوتے ہوئے بھی جانتا ہوں کہ میں اس کیس کو حل کرنے کے لئے کوئی مناسب شخص نہیں ہوں۔ میرے سامنے کئی رکاوٹیں ہیں۔ جن سے گزرنا آسان نہیں۔ جنہیں پار کرنا دنیا کے Read more about تواریخ سے پرے ایک دنیا کی جاسوسی۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی[…]

غزل ۔۔ مصحف اقبال توصیفی

ہمیں کیوں آ کے سمجھائے گا کوئی نہیں آیا نہیں آئے گا کوئی   اگر وہ آئے بھی تو کیوں ملیں ہم ملے گا پھر بچھڑ جائے گا کوئی   ہمیں دیکھو تو جا کر کہہ بھی آئے تمہیں کھو کر نہ پچھتائے گا کوئی   ہزاروں آئینے اور ایک چہرہ تو پھر کیسے نہ Read more about غزل ۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ سید اقبال عظیمؔ

کونین کی ہر شے میں وہی جلوہ نما ہے جتنی بھی ہو توصیفِ خدا، حق ہے بجا ہے   یہ ابر، یہ کہسار، یہ صحرا، یہ گلستاں جو کچھ بھی ہے سب اُس کا کرم اس کی عطا ہے   ہر گل کے تبسم میں عیاں حُسن ہے اُس کا بلبل کے ترنم میں نہاں Read more about حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ سید اقبال عظیمؔ[…]

غزلیں ۔۔۔ سوہن راہی

شہر میں ہر سمت قتل عام ہے خون میں ڈوبی سحر اور شام ہے   جا بجا انسانیت کی دھجیاں ہر جگہ کہرام ہی کہرام ہے   آنکھ کی محراب،  اشکوں کے چراغ اب یہی منظر ہمارے نام ہے   چھوڑئیے رنگ چمن کی داستاں اب قفس میں ہی مجھے آرام ہے   حسن ہے Read more about غزلیں ۔۔۔ سوہن راہی[…]

غزلیں۔ ۔ ۔ سہیل اختر

ایسا وردان ملے جس کو وہ پاگل ہو جائے ہاتھ سونے کو لگاتا ہوں تو پیتل ہو جائے   تنہا رہنا ہے تو تنہائی مکمل ہو جائے کیوں نہ ہر شخص تصور سے بھی اوجھل ہو جائے   مر چکا آنکھ میں امید کا پنچھی میرا میرے ارمانوں کی دھرتی بھی نہ دلدل ہو جائے Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ سہیل اختر[…]

تلاشِ ہند ۔۔۔ اعجاز منگی

کیا یو پی میں بی جے پی کی جیت ابو الکلام آزاد کی شکست ہے!؟ یہ سوال تاریخ کے گال پر ایسا طمانچہ ہے جیسے طمانچے کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک یورپی شاعر نے لکھا تھا ’’کیا تم نے کبھی کسی مردے کو چانٹا مارا ہے؟‘‘ آؤ! اور اس تاریخ کی تدفین کرو جو مرزا Read more about تلاشِ ہند ۔۔۔ اعجاز منگی[…]