سفر عشق۔۔۔ طارق محمود مرزا… قسط۔ ۳
کچھ بد مزاج لوگ ___________________ ریاض الجنۃ میں اشراق کی ادائیگی کے بعد ایک صبح ہم مسجد سے ملحق مقامی مارکیٹ میں چلے گئے۔ یہ مارکیٹ مسجد کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ اتوار بازار کی طرز پر اس مارکیٹ کے اندر چھوٹی چھوٹی بہت سی دکانیں ہیں۔ جن میں زائرین کی دلچسپی اور Read more about سفر عشق۔۔۔ طارق محمود مرزا… قسط۔ ۳[…]
