غزل اعجاز عبید

غزل اعجاز عبید وہ جسے سن سکے وہ صدا مانگ لوں جاگنے کی ہے شب کچھ دعا مانگ لوں اس مرض کی تو شاید دوا ہی نہیں دے رہا ہے وہ، دل کی شفا مانگ لوں عفو ہوتے ہوں آزار سے گر گناہ میں بھی رسوائی کی کچھ جزا مانگ لوں شاید اس بار اس Read more about غزل اعجاز عبید[…]

چار ماہۓ اعجاز عبید

چار ماہۓ اعجاز عبید پھر ماں کو فون کروں جھوٹ کہوں ان سے میں بالکل اچّھا ہوں پلکوں پر ہیں موتی جس کی وہی آنکھیں مری آنکھوں کی ہیں جیوتی دل پھر بھی ترستا ہے اس کی محبت کا بادل تو برستا ہے رہے دھوپ کہ ہوں بادل پیار کا اک موسم رِم جھِم رِم Read more about چار ماہۓ اعجاز عبید[…]

اردو کی آخری کتاب ۔۔ پطرس بخاری

اردو کی آخری کتاب پطرس بخاری ماں کی مصیبت ماں بچے بچوں کو گود میں لئے بیٹھی ہے ۔ باپ انگوٹھا چوس رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا ہے ۔ بچہ حسب معمول آنکھیں کھولے پڑا ہے ۔ ماں محبت بھری نگاہوں سے اس کے منہ کو تک رہی ہے اور پیار سے Read more about اردو کی آخری کتاب ۔۔ پطرس بخاری[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔ سمت کا پہلا شمارہ پیش خدمت ہے ۔ ہماری کوشش ہو گی کہ اسے ہر بار زیادہ سے زیادہ سنوار سکیں ، اور ظاہر ہے کہ اس کی تزئین و آرائش آپ کے تعاون پرہی منحصر ہے ۔ خیال یہ ہے کہ اس کی ترتیب بالترتیب میرے دوسرے بلاگ پر Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔[…]