غزل۔ ۔ ۔ محمد حفیظ الرحمٰن
جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ پاؤں تو ہو گئے من من بھر کے، چھیڑو بین پہ کوئی راگ جن کو ملی ہیں دل کی مرادیں، اُن کی قسمت اُن کا نصیب میں نے اگر کچھ بھی نہ پایا، میری قسمت میرے بھاگ کوئی ہے ناخوش محل میں Read more about غزل۔ ۔ ۔ محمد حفیظ الرحمٰن[…]
