نظمیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند

  چوہے دانوں کی مخلوق     (ایک غصیلی نظم)   بد صورت، مکروہ چڑیلوں کی مانند گلا پھاڑتی، بال نوچتی     ؎۱ دھاڑیں مارتی، چھاتی پیٹتی باہر ایک غصیلی آندھی پتے، شاخیں، کوڑ کباڑ، کتابیں اپنے ساتھ اڑاتی     ؎۲ مُردہ گِدھوں کے پنجوں سے جھٹک جھٹک کر زندہ حیوانوں سے ان کی جان چھینتی کھڑکی Read more about نظمیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

گردش ۔۔۔ پرویز شہر یار

  گردش ہے تو غم ہے غم سے ذات ہے غم ہی سے کائنات ہے کہتے ہیں ، ہر کرہ اپنی گردش میں ہے سورج بھی کرہ، ریت کا ذرہ بھی کرہ کر ہ حیاتین ،خلیے میں موجود مرکزہ بھی کرہ اور خلیہ بذات خود؟ حیات کی اکائی ہے خلیوں سے بنتی ہے خون کی Read more about گردش ۔۔۔ پرویز شہر یار[…]

پھر ملیں گے …اُس سبزہ زار پر ۔۔۔۔ فاطمہ زہرا جبین

  فطرتوں کے چراغ در چراغ لمحوں میں کتنی مشکل ہے محبت وقت کے ساتھ تجّلی بدر ہو کر تِیرگی میں جینا مسرتوں میں اندوہ کی کسک اک خاموش سے گھروندے میں دامنِ سحر سے مستعار روشنی میں رُخِ زیبا پہ بریدہ گیسُو کے بادل اک آئینۂ اِمروز کا صَیقل نگاہوں کے جلوؤں میں چھڑے Read more about پھر ملیں گے …اُس سبزہ زار پر ۔۔۔۔ فاطمہ زہرا جبین[…]

گوپی چند نارنگ اور غالب شناسی۔ ۔ ۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ

    پروفیسر گوپی چند نارنگ کی نئی خیال افروز کتاب ’غالب : معنی آفرینی، جدلیاتی وضع، شونیتا اور شعریات‘ جب چھپ کر آئی تو اہلِ فکر و نظر حیرت زدہ رہ گئے۔ حیرت کی بات یہ نہ تھی کہ غالب پر ایک اور کتاب کا اضافہ ہوا ہے، کیوں کہ غالب پر وقفے وقفے Read more about گوپی چند نارنگ اور غالب شناسی۔ ۔ ۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ[…]

اسلوبیاتی تنقید : نظری بنیادیں اور تجزیے۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالعزیز خاں

____ ایک مطالعہ   بیسویں صدی کے نصفِ دوم میں مغرب میں ادبی تنقید کے جو نئے میلانات و رجحانات اور رویےّ سامنے آئے ان میں ’اسلوبیات‘ (Stylistics) یا اسلوبیاتی تنقید کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ اردو میں اسلوبیاتی تنقید کا آغاز پروفیسر مسعود حسین خاں (1919-2010) کے اسلوبیاتی مضامین سے، ایک نئے دبستانِ Read more about اسلوبیاتی تنقید : نظری بنیادیں اور تجزیے۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالعزیز خاں[…]

غالب آشنائی سے غالب شناسائی تک حالی کا ذہنی ارتقا۔ ۔ ۔ اسیم کاویانی

  مولانا حالی، اردو زبان کی عہدِ جدید کی تاریخ میں تنقیداورسوانح نگاری کے بنیاد گزار کی حیثیت سے ایک دائمی اہمیت کے حامل ہیں۔ وہ مولانا محمدحسین آزاد کے ساتھ جدید نظم کے پیش رو بھی ہیں۔ قلم روئے ادب کی محفلِ سخن میں اپنے مسدّس اور ارتدادِ شعری کے باعث اور بزمِ نثر Read more about غالب آشنائی سے غالب شناسائی تک حالی کا ذہنی ارتقا۔ ۔ ۔ اسیم کاویانی[…]

نئی تنقید :ایک مطالعہ۔ ۔ ۔ غلام شبیر رانا

  تاریخ کے ہر دور میں ادبی تحریکیں فکر و نظر کو مہمیز کرتی چلی آ رہی ہیں۔ ان میں نئی تنقید، مارکسی تنقید، وجودیت، مظہریات، جدیدیت ما بعد جدیدیت، ساختیات، پس ساختیات، علامتی ابلاغ اور رد تشکیل نے جمود کا خاتمہ کر کے تنقید، تحقیق اور تخلیق ادب کے شعبوں پر دُوررس اثرات مرتب Read more about نئی تنقید :ایک مطالعہ۔ ۔ ۔ غلام شبیر رانا[…]

اور روشنی بجھ گئی۔۔۔ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

اُسے یاد تھا جب امیر ہمسائے کا لڑکا نئے اور قیمتی کھلو نے لے کر اُس کے گھر آتا اور اُسے کھیلنے کے لیے بلاتا اور کبھی کبھی ان قیمتی کھلونوں کا رعب بھی جھاڑنے کی کوشش کرتا تو اُس کے دل میں کبھی بھی یہ خواہش پیدا نہیں ہوئی کہ یہ کھلونے اُس کے Read more about اور روشنی بجھ گئی۔۔۔ ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

شمالی روشنیوں کے تعاقب میں۔ ۔ ۔ سید علی حسان

  دور سبز اور آتشی رنگ کا زمین سے آسمان تک ایک ہیولا ناچ رہا تھا۔ جس منزل کی خاطر میں دوسری بار فن لینڈ آیا تھا اس کو دیکھ کر مجھ پر کپکپی طاری ہو گئی۔ میں خوفزدہ ہو گیا۔ میں اس اندھیرے میں، رات کے اس لمحے، سمندر کی طرح پھیلے میدان میں Read more about شمالی روشنیوں کے تعاقب میں۔ ۔ ۔ سید علی حسان[…]