آنکھوں کے زخم اور ہلدی ۔۔۔ تنویر قاضی

سبین علی کی کہانیوں کی کتاب ”ہلدی بیچاری کیا کرے ‘ ‘ ‘سفید خون کی بڑی قیمت ہے ‘ باری علیگ کی کتاب ” کمپنی کی حکومت” کالونیوں کی بربادی کی داستانیں سناتی ہے۔ ۔ کہانی ” گاڈ سیو دا کنگ” میں تاریخ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جوڑ کر ایک ایسا پُل بن جاتا ہے۔ Read more about آنکھوں کے زخم اور ہلدی ۔۔۔ تنویر قاضی[…]

پھر چھڑی بات ۔۔۔ تبصرہ: ڈاکٹر عزیز سہیل

مصنف :ڈاکٹر عابد معز مبصر  : ڈاکٹر عزیز سہیل ________________________   عصر حاضر میں خصوصاً شہر حیدرآباد میں طنز و مزاح پر جب بھی تحقیق ہو گی تو ڈاکٹر عابد معز کے ذکر خیر کے بغیر وہ تحقیق نامکمل تصور کی جائے گی۔ کیونکہ طنز و مزاح کے شعبۂ میں عابد معز کی خدمات نہ Read more about پھر چھڑی بات ۔۔۔ تبصرہ: ڈاکٹر عزیز سہیل[…]

غزل ۔۔۔ محمد یعقوب آسی

یہ میں کیسے نگر میں آ گیا ہوں کہ خود کو اجنبی سا لگ رہا ہوں   یہ تنہائی ہے کیوں میرا مقدر یہ تنہائی میں اکثر سوچتا ہوں   سرِ دشتِ تخیل یہ خموشی میں اپنی ہی صدا سے ڈر گیا ہوں   تمہاری ذات سے نسبت جو ٹھہری سو خود کو معتبر لگنے Read more about غزل ۔۔۔ محمد یعقوب آسی[…]

بہت یاد آتے ہیں ۔۔۔ ہری ونش رائے بچن

  (ہندی سے، محض رسم الخط کی تبدیلی)     میں یادوں کا قصہ کھولوں تو، کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔   ۔ ۔ ۔ گزرے پل کو سوچوں تو، کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔   ۔ جانے کون سی نگری میں، آباد ہیں جا کر مدت Read more about بہت یاد آتے ہیں ۔۔۔ ہری ونش رائے بچن[…]

بانو قدسیہ :کس سمت لے گئیں مجھے اس دِل کی دھڑکنیں ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  پاکستان میں اردو ادب میں تانیثیت کی چاندنی ماند پڑ گئی اور  اردو ادب کا ہنستا بولتا چمن جان لیوا سکوت اور  مہیب سناٹوں کی زد میں آ گیا۔ اردو فکشن کی وہ شمع فروزاں ہمیشہ کے لیے گُل ہو گئی جو سفاک ظلمتوں میں حوصلے اور  اُمید کی تابانی کی نقیب تھی۔ زندگی Read more about بانو قدسیہ :کس سمت لے گئیں مجھے اس دِل کی دھڑکنیں ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

غزل ۔۔۔ ڈاکٹر معید جاوید

قدم زمیں پہ نظر آسمان پر رکھنا بڑا کمال ہے قابو زبان پر رکھنا   اب اس سے بڑھ کے محبت کی کیا نظیر ملے طُلو عِ صبح بلالیؓ اذان پر رکھنا   حلال رزق سے پالا ہے اس پرندے کو مرے خدا اسے اونچی اڑان پر رکھنا   یہ تجربہ تو نئی نسل کو Read more about غزل ۔۔۔ ڈاکٹر معید جاوید[…]

وہ۔۔۔ بلراج مین را

جب اس کی آنکھ کھلی وہ وقت سے بے خبر تھا۔ اس نے دایاں ہاتھ بڑھا کر بیڈ ٹیبل سے سگریٹ کا پیکٹ اٹھایا اور  سگریٹ نکال کر لبوں میں تھام لیا۔ سگریٹ کا پیکٹ پھینک کر اس نے پھر ہاتھ بڑھایا اور  ماچس تلاش کی۔ ماچس خالی تھی۔ اس نے خالی ماچس کمرے میں Read more about وہ۔۔۔ بلراج مین را[…]

دو نظمیں ۔۔۔ سبین علی

کئی بار لکھنا اتنا درد کیوں دیتا ہے ؟ ______________________   حرف کیوں جڑتے ہیں لفظ کیوں بنتے ہیں اور اس بننے بگڑنے میں ہمارے وجود کے سنگریزے ریزہ ریزہ ہو کر کیوں شامل ہو جاتے ہیں کیا شہرت کا سرمستی اس درد کا مداوا کرتی ہے ؟ یا کسی کردار کے ہونٹوں پر آئی Read more about دو نظمیں ۔۔۔ سبین علی[…]

کوائف ادیب سہیل

نامور اردو شاعر، پاکستانی، ۱۸؍ جون ۱۹۲۷ء چوارہ، ضلع مونگیر (بِہار) پیدا ہوئے، بقیدِ حیات، مقیم :کراچی، اصل نام : سید محمد ظہور الحق۔ ولدیت : سید عبد الرشید۔ جامعہ راج شاہی سے بی۔ اے کیا۔ ’’ذکی چواروی‘‘ کے قلمی نام سے لکھنے کا آغاز کیا۔ اسکول کے رسالے میں نظمیں اور کہانیاں لکھتے رہے، Read more about کوائف ادیب سہیل[…]