غزلیں ۔۔۔ آفتاب اقبال شمیم
نظر کے سامنے رہنا نظر نہیں آنا ترے سوا یہ کسی کو ہنر نہیں آنا یہ انتظار مگر اختیار میں بھی نہیں پتہ تو ہے کہ اُسے عمر بھر نہیں آنا یہ ہجرتیں ہیں زمین و زماں سے آگے کی جو جا چکا ہے اُسے لوٹ کر نہیں آنا ذرا سی غیب Read more about غزلیں ۔۔۔ آفتاب اقبال شمیم[…]