دعاء — یٰسین احمد

دعاء یٰسین احمد آج کی شب اجتماعی دعاء کا اہتمام کیا گیا تھا جیسے ہی شام کا ملگجی دھندلکا رات کے اندھیرے میں مدغم ہوا، مختلف عورتیں ایک کے بعد ایک اس ہال میں جمع ہونے لگفی تھیں کو اطراف و اکناف کے گھروں میں رہتی تھیں۔ نہایت ہی خاموشی سے اپنے اپنے گھروں سے Read more about دعاء — یٰسین احمد[…]

پرواز — ظہیر احمد

پرواز تفسیر احمد ماں ، پرندے کیوں اُڑتے ہیں؟” چھ سالہ ساجدہ نے ماں سے سوال کیا۔ ساجدہ کی ماں نے صحن میں جھاڑو دیتے ہو ے جواب دیا”۔ بیٹی مجھ بے پڑھی لکھی کو کیا پتہ ہے ان باتوں کا۔ جب اسکول جاؤ تو استانی جی سے پوچھنا۔” ” اچھا ماں ، میں باہر Read more about پرواز — ظہیر احمد[…]

مسدود راستہ — منیرالدین احمد

مسدود راستہ منیرالدین احمد میں ناشتہ کرنے کے لئے ہوٹل کے ڈائننگ ہال میں پہنچا ، تواوتا کے ساتھ ہماری دونوں شریک میز جرمن خواتین میشل اور کونسٹانزے اپنی اپنی سیٹوں پر براجمان ہو چکی تھیں۔ اوتا نے استفہامی نظرسے میری طرف دیکھا ، جیسے پوچھ رہی ہو:”کیا کوئی خاص بات تھی؟” ”  سات عادی Read more about مسدود راستہ — منیرالدین احمد[…]

کتابوں کی باتیں

کتابوں کی باتیں نام کتاب:    ماوراۓ سخن (شاعری) شاعر:          مہتاب حیدر نقوی تبصرہ: اعجاز عبید ناشر:  خود مصنّف ملنے کے پتے : ۱۔ ایجوکیشنل بک ہاؤس، شمشاد مارکیٹ، علی گڑھ ۲۔ مکتبہ جامعہ، علی گڑھ، دہلی مکتبہ شعر و حکمت، سوماجی گوڑہ حیدرآباد ۵۰۰۰۸۲ قیمت:      ڈیڑھ سو روپئے پیشِ نظر کتاب مہدی حیدر زیدی کا Read more about کتابوں کی باتیں[…]

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔ اس نئی آب و تاب کے "سمت” میں خوش آمدید! مجھے نہایت افسوس ہے کہ احباب کی فرمائش کے باوجود میں اس جریدے کی نستعلیق شکل قائم نہیں رکھ سکا ہوں۔ خبر ملی تھی کہ فروری میں ہی ادارہ مقتدرہ زبانِ اردو پاکستان ایک تیز رفتار فانٹ ریلیز کر رہا ہے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔[…]

منظوم ترجمہ — نامعلوم

آغاز منظوم ترجمہ نامعلوم   (یہ سلیس اور منظوم ترجمہ ایسی کتاب سے اخذ کیا گیا ہے جس پر مصنّف کا نام اور دیگر تفصیلات ندارد ہیں۔ قارئین اگر مترجم سے متعلق معلومات رکھتے ہوں تو اس کی ہمیں اطلاع ضرور دیں۔ بشکریہ ماہنامہ ’اردو چینل‘۔ جلد 3شمارہ 7) سورۂ فلق مکیہ محمد (ص) ! Read more about منظوم ترجمہ — نامعلوم[…]

حمد — مہتاب قدر

حمد مہتاب قدر   چراغ شمع دیا سارے نام اس کے ہیں کہ روشنی کے سبھی اہتمام اس کے ہیں خیال و فکر و ہنر سب اسی کی ہیں تخلیق قلم بھی لوح  بھی سب کچھ غلام اس کے ہیں تمام وسعتیں اس کی،  مری نظر محدود سمجھ میں آئیں نہ میری جو کام اس Read more about حمد — مہتاب قدر[…]

ایرانی پلاؤ — کرشن چندر

ایرانی پلاؤ کرشن چندر آج رات اپنی تھی، کیونکہ جیب میں پیسے نہیں تھے ، جب جیب میں تھوڑے سے پیسے ہوں رات مجھے اپنی نہیں معلوم ہوتی، اس وقت رات میرین ڈرائیو پر تھرکنے والی گاڑیوں کی معلوم ہوتی ہے ، جگمگاتے ہوئے فلیٹوں کی معلوم ہوتی ہے ، ایمبسڈر کی چھت پر ناچنے Read more about ایرانی پلاؤ — کرشن چندر[…]

نعت — مصحف اقبال توصیفی

مخصوص: میلاد النبی (ص) نعت مصحف اقبال توصیفی اونٹنی پر حلیمہ چلی تو روشن ہوئی شہرِ مکّہ کی اک ایک گلی خیاباں خیاباں کھجوروں کے پیڑوں میں سروِ چراغاں جگاتی ہوئی ٹوٹ کر گر پڑے سارے بت سارے لات و منات سب نے دیکھا حلیمہ کی چادر سے عجب نور چھنتا ہوا اور اس پر Read more about نعت — مصحف اقبال توصیفی[…]

پوری کتاب — یعقوب آسی

پوری کتاب یعقوب آسی میں کیا لکھوں جب خدا نے اس کی ثنا میں پوری کتاب لکھ دی میں کیا کہوں جب صفا و مروہ کے سنگ ریزوں میں آج بھی وہ شہادتِ اہلِ قریۂ جاں مچل رہی ہے میں دیکھتا ہوں ملائے اعلیٰ کے نور ماتھے پہ نور کرنوں میں کلمۂ لا الٰہ الّا Read more about پوری کتاب — یعقوب آسی[…]