پکا مکان ۔۔۔ طارق محمود مرزا

زینب نے آٹا گوندھ کر رکھا۔ صحن کے ایک کونے میں چار فٹ کی کچی دیواروں کے مختصر احاطے میں بنے مٹی کے چولہے میں اُپلے توڑ کر رکھے۔ ان کے بیچ میں چند سوکھے تنکے رکھ کر آگ لگائی تو اُپلوں میں سے دھُواں اٹھ کر پہلے زینب کی سانسوں میں سمایا اور پھر Read more about پکا مکان ۔۔۔ طارق محمود مرزا[…]

غزلیں ۔۔۔ فرحان محمد خان

ناصر کاظمی کے لیے   یہ ضروری نہیں تب ہو کوئی جب یہ خواہش ہو کہ اب ہو کوئی   زندگی یوں بھی گزر جاتی ہے کیوں تقاضا ہے کہ ڈھب ہو کوئی   ایک ترتیب ضروری ہے بہت کب میسر نہ ہو، کب ہو کوئی   خوب ہے حضرتِ شاعر کا نسب شعر کا Read more about غزلیں ۔۔۔ فرحان محمد خان[…]

غزل ۔۔۔ یاسر شاہ راشدی

کبھی کبھی وہ حال ہمارا یاد تمھاری کرتی ہے رنگ جو چیری کے پیڑوں کا بادِ بہاری کرتی ہے   خزاں کی رت میں ہو جاتا ہے حَسیں چناروں کا جو رنگ تیری جدائی یوں بھی ہماری خاطر داری کرتی ہے   آتا ہے جب رنگ گلوں پر تیرا خیال آ جاتا ہے مدھر سروں Read more about غزل ۔۔۔ یاسر شاہ راشدی[…]

غزل ۔۔۔ جواد شیخ

ہجر کی راہ کسی کے لیے آسان نہیں منع کرتا ہوں تو ہو جایا کرو، جان نہیں   اب میں چپ چاپ یہی دیکھ رہا ہوتا ہوں کون اِس بزم میں کس بات پہ حیران نہیں   اُس کو چھوڑا ہے بہت سوچ سمجھ کر میں نے سو پریشان تو رہتا ہوں، پشیمان نہیں   Read more about غزل ۔۔۔ جواد شیخ[…]

غزلیں ۔۔۔ سید صبا واسطی

باتیں بناتا ہے وہ مرے دل کو توڑ کے لفظوں کے مونہہ چھپاتا ہے کاغذ مروڑ کے   اک ملتفت نگاہ کے دھوکے میں لٹ گئی رکھّی تھی ہم نے دل میں خوشی جوڑ جوڑ کے   اک بے زباں خلش کوئی چونکی ہے اس طرح جیسے اٹھا دے نیند سے کوئی جھنجھوڑ کے   Read more about غزلیں ۔۔۔ سید صبا واسطی[…]

غزلیں ۔۔۔ قمر صدیقی

وہ اک مکان جو خستہ دکھائی دیتا ہے وہیں سے شہر کا چہرہ دکھائی دیتا ہے   کھلی ہیں آنکھیں تو بے رنگ ہیں سبھی منظر ہوں بند آنکھیں تو کیا کیا دکھائی دیتا ہے   یہ موج موج بکھرنا ہے چند لمحوں کا وہ دیکھو دور کنارہ دکھائی دیتا ہے   دیارِ شب میں Read more about غزلیں ۔۔۔ قمر صدیقی[…]

غزلیں ۔۔۔ فریاد آزرؔ

ضرورتاً خواص سے بھی کام لے لیا کرو مگر سدا حمایتِ عوام لے لیا کرو   خطا تمہیں معاف کر سکے تو ٹھیک ہے مگر خودا پنے آپ سے ہی انتقام لے لیا کرو   یہ کائناتِ دل بہت حسین ہی سہی مگر کبھی کبھی دماغ سے بھی کام لے لیا کرو   خدا سے Read more about غزلیں ۔۔۔ فریاد آزرؔ[…]

میلان کنڈیرا: چیکوسلواکیہ کے فکشن نگار ۔۔۔ احمد سہیل

مجھے میلان کنڈیرا کے یہ دو اقوال بہت اچھے لگتے ہیں: 1۔ خاموشی محبت کی جان نکال دیتی ہے 2۔ ہماری زندگی کی سب سے بڑی مہم جوئی، ہماری زندگی کی مہم جوئی سے تہی ہونا ہے   ابدی بازگشت کا تصور خاصہ پر اسرار ہے اور نیچے نطشے نے فلسفیوں کو اس کے ذریعے Read more about میلان کنڈیرا: چیکوسلواکیہ کے فکشن نگار ۔۔۔ احمد سہیل[…]

اسمِ اعظم ۔۔۔ م م مغل

زندگی سوختہ تارِ آزار پر رقص کرتی ہوئی ایک مرد قلندر کی درگاہ پر ٹوٹ کر گر پڑی آنسوؤں نے صداقت کے نوحے پڑھے روشنی کی قطار میں اماوس شبی دف بجاتے ہوئے شور کرنے لگیں شور سناہٹوں کے جگر چیرنے پر کمر بستہ ہونے لگا رسم راز و نیازِ مزار اک بلند احمریں چیخ Read more about اسمِ اعظم ۔۔۔ م م مغل[…]