ساکت کنارے از تالیف حیدر ۔۔۔ شہرام سرمدی

ترقیات کے روز افزوں سفر پر گامزن اس دنیا میں، آج بھی اول اول کے نقوش کو نہ صرف یہ کہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے بلکہ مذکورہ نقوش سے لگاؤ بھی ہنوز برقرار ہے۔ جیسے ایک صناع کی کاریگری اور اس کی صنائع دستی کے اچھوتے نمونے۔ ہرچند کہ صناع کے ان Read more about ساکت کنارے از تالیف حیدر ۔۔۔ شہرام سرمدی[…]

صابر: معبد تخلیق کا اعتکاف گزار ۔۔۔ ارشد جمال صارمؔ

فن شاعری کو رکھ رکھاؤ، وضع داری، خوش خلقی، محاکات نگاری اور منظر آفرینی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اعلی شاعری خوبصورت قرینے، دلکش اسلوب اور کیفیاتی آمیزش سے جذب و کشش کا ایسا آئینہ پیش کرتی ہے جو عکس در عکس خوشگوار حیرت میں مبتلا کرتی رہتی ہے۔ یوں کہا جائے تو بے جا Read more about صابر: معبد تخلیق کا اعتکاف گزار ۔۔۔ ارشد جمال صارمؔ[…]

سالم سلیم کا مجموعۂ غزلیات ۔۔۔ ’واہمہ وجود کا‘۔۔۔ عبید طاہر

بھارت کے نوجوان شاعر سالم سلیم کی غزلوں کے مجموعے ’واہمہ وجود کا‘ کی ابتدا ریختہ کے بانی محترم سنجیو صراف صاحب کے اس جملے سے ہوتی ہے جو شاید ’ریختہ بُکس‘ کے تحت اس مجموعے کو شائع کرنے کا جواز بھی ہے کہ: ’’ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم اور بنیادی کام اردو شاعری کے Read more about سالم سلیم کا مجموعۂ غزلیات ۔۔۔ ’واہمہ وجود کا‘۔۔۔ عبید طاہر[…]

غبارِ حیرانی: شیشے کی طرح شفاف شاعری ۔۔۔ صابر

کل کی دوپہر احمد محفوظ کے شعری مجموعے ’غبارِ حیرانی‘ کے ساتھ گزاری لیکن اس پر احباب کے لکھے تبصرے اور مختصر تاثراتی تحریریں پچھلے دنوں تواتر سے پڑھنے کو ملتی رہی ہیں جن سے ایک تاثر جو ذہن پر قائم ہوا تھا وہ یہ کہ احمد محفوظ کی شاعری کو کلاسیکی رچاؤ کی شاعری Read more about غبارِ حیرانی: شیشے کی طرح شفاف شاعری ۔۔۔ صابر[…]

فارورڈیریا Forwarderreah، واٹس اپ فارورڈ کرنے کی بیماری ۔۔۔ ڈاکٹر علیم خان فلکی

ایسے مریضوں کو یہ مضمون پڑھ کر ان شاء اللہ ایک رات میں افاقہ ہو جائے گا۔ یہ بیماری کرونا سے بھی زیادہ خطرناک بیماری ہے۔ یہ بیماری ڈائیریا یعنی پیچِش ہی کی طرح ہوتی ہے جو بھی پوسٹ آئے اگر فوری پاس آوٹ یعنی فارورڈ کر کے فارغ نہ ہو جائیں مریض کو سکون Read more about فارورڈیریا Forwarderreah، واٹس اپ فارورڈ کرنے کی بیماری ۔۔۔ ڈاکٹر علیم خان فلکی[…]

جنرل ۔۔۔ داؤد کاکڑ

مجھے جنرل سے پیار تھا۔ اونچے قد و قامت اور صحت مند جسم پر سیاہ چمکدار رنگ کا خوبصورت لیکن خوفناک کتا جس کی دھاک دور دور تک بیٹھی ہوئی تھی . وہ امریکن پٹ بل (Pit Bull) اور پاکستانی بل ڈاگ (Bull Dog) دونوں کی خصوصیات کا ایک عجیب سا امتزاج تھا۔ ہمارا پورا Read more about جنرل ۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]

زرد بلون ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

آسیہ گھبرائی ہوئی گھر میں داخل ہوئی۔ ’’ابا کیسے ہیں۔‘‘ اس نے سامنے سے آتی ہوئی ملازمہ سے پوچھا۔ ’’ٹھیک ہیں۔۔ سو رہے ہیں۔ ڈاکٹر نے انجکشن دیا ہے۔‘‘ آسیہ نے والد کے کمرے میں جھانکا۔ بستر پر بے ہوش پڑے تھے۔ کتنے کمزور ہو گئے ہیں۔۔ سرخ و سفید رنگ بالکل زرد ہو گیا Read more about زرد بلون ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

مصرف ۔۔۔ مریم تسلیم کیانی

اپنی برہنہ وڈیوز اور پرائیوٹ کالز کے وائرل ہونے کا سن کر ثمرہ حسن کا ری ایکشن بہت مختلف تھا! اس کی سیکرٹری عالیہ نے سخت پریشانی میں وہ تمام وڈیوز اپنے موبائل پر اسے دکھائی تھیں جن کی زیادہ تر عکس بندی عالیہ نے ہی کی تھی۔ ثمرہ یکے بعد دیگرے اپنی تمام وائرل Read more about مصرف ۔۔۔ مریم تسلیم کیانی[…]

اپنے اپنے دائرے ۔۔۔ دیپک بدکی

ستیہ پرکاش کو آخر کار اس بات کا احساس ہو گیا کہ وہ اب کسی کی رہنمائی کرنے کے قابل نہیں ہے۔ در اصل اس کو ہمیشہ یہ زعم رہا کہ وہ بہت ہی تعلیم یافتہ ہے، اس نے دنیا دیکھی ہے اور گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے، اس لیے اس کے تجربات وسیع Read more about اپنے اپنے دائرے ۔۔۔ دیپک بدکی[…]

غزلیں ۔۔۔ صابرہ امین

یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں تو سارے گھاؤ بہتر ہو گئے ہیں   بنا ڈالا ہے اپنے دل کو پتھر ہم اب اس کے برابر ہو گئے ہیں   تمہارے لفظ تو شیریں بہت تھے مگر کیوں دل میں خنجر ہو گئے ہیں   غمِ دوراں، تمہاری یاد، آہیں ہمیں کیا کیا Read more about غزلیں ۔۔۔ صابرہ امین[…]