Default title

مستقبل

راشد عباسی

 

مستقبل

راشد عباسی

اُس کے ماتھے پر اک بوسہ

اور آنکھوں پر دو

پھر ہم دونوں جاگتی آنکھوں

یونہی جائیں سو

لے کر دل میں لاکھوں خدشے

جانے کل کیا ہو

***

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے