ہم دل والے ۔۔۔ نوشین عبد الحق
پلکوں سے موتی چنتے ہیں ہم یوں خواب اکثر بنتے ہیں غم ہوں تو ہم خوش رہتے ہیں خوشیاں مشکل سے سہتے ہیں ہم قطرے میں دریا ڈھونڈیں اور ساگر سے ناراضی ہے محرم کو مجرم ٹھہرائیں نامحرم اپنا قاضی ہے حیراں کن اپنی منطق ہے کوا رنگوں کا عاشق Read more about ہم دل والے ۔۔۔ نوشین عبد الحق[…]