جہاں لکشمی قید ہے ۔۔۔ راجندر یادو

ترجمہ: اعجاز عبید     ذرا ٹھہریئے، یہ کہانی وشنو کی بیوی لکشمی کے بارے میں نہیں، لکشمی نام کی ایک ایسی لڑکی کے بارے میں ہے جو اپنی قید سے چھوٹنا چاہتی ہے۔ ان دو ناموں میں شبہ ہونا فطری ہے جیسا کہ کچھ لمحے کے لئے گووند کو ہو گیا تھا۔ ایک دم Read more about جہاں لکشمی قید ہے ۔۔۔ راجندر یادو[…]

اک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے۔ ۔ راجندر یادو۔۔ مظفر حسین سید

        ایک شمع اور گل ہو گئی، ایک اور آواز خاموش ہو گئی۔ ہندی کے موقّر ادیب اور اردو کے خاموش حامی راجیندر یادو بھی راہیِ جہانِ دگر ہوئے۔ ’سارا آکاش‘ کا خالق اپنے آکاش سے جا ملا۔ ’سارا آکاش‘ ان کی وہ تصنیف تھی، جس کی منزلت ہندی ادب کی حدود سے Read more about اک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے۔ ۔ راجندر یادو۔۔ مظفر حسین سید[…]

انتخابِ کلامِ احمد ہمیش

کچھ چیزیں مجھ سے باتیں کرتی ہیں     چائے کی ٹوٹی پیالی مجھے اٹھا لو مجھے کسی یادگار جگہ پر رکھ دو میں تم سے الگ نہیں ہوں میں تو خود ان ہونٹوں پر ادھوری رہی جنہیں تم چوم نہ سکے میں تو خود ان ہاتھوں سے چھوٹ گئی جنہیں تم تھام نہ سکے Read more about انتخابِ کلامِ احمد ہمیش[…]

نثری شاعری کا ماخذ ۔۔ احمد ہمیش

   دراصل نثری شاعری کا ماخذ چاروں وید ہیں اور ویدوں کے زمانے کے انتہائی قدیم ہونے کا تعین لوک مانیہ گنگا دھر تلک، وہٹنے اسکاڈر اور جیکوبی جیسے ودوانوں نے کیا ہے، ان کے مطابق ویدوں کا زمانہ چار ہزار پانچ سو مسیح قبل ہے مصر چین اور یونان کے تمدن و تہذیب کی Read more about نثری شاعری کا ماخذ ۔۔ احمد ہمیش[…]

احمد ہمیش: کیا لوگ تھے جو راہ جہاں سے گزر گئے ۔۔ غلام شبیر رانا

  پاکستان  میں اردو کے ممتاز افسانہ نگار اور اپنے دعوے کے مطابق اردو میں نثری نظم کے بانی احمد ہمیش کا  اتوار8۔ ستمبر 2013کی شام انتقال ہو گیا۔ مسجد بابا موڑ نارتھ کراچی  میں ہزاروں افراد اردو زبان و ادب کے اس رجحان ساز ادیب کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے اور اسے آنسوؤں اور Read more about احمد ہمیش: کیا لوگ تھے جو راہ جہاں سے گزر گئے ۔۔ غلام شبیر رانا[…]

احمد ہمیش۔۔ میری کچھ یادیں ۔۔ مصحف اقبال توصیفی

میرے بچپن کے دوست عبدالحمید خاں (جو بہت پہلے ہمیش ہی کی طرح کراچی کے ہو رہے) نے جب مجھے فون پر احمد ہمیش کے انتقال کی خبر سنائی تو مجھے دھچکا سا لگا۔ میں نے پوچھا ’’کیسے؟‘‘ تو بولے آج ہی (۱۰ ستمبر) کے ’ڈان‘ میں یہ خبر آئی ہے۔ میں نے کہا اخبار Read more about احمد ہمیش۔۔ میری کچھ یادیں ۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]