زمانہ لے رہا ہے نام اُن کا ……۔ ۔ ۔ امانت علی قاسمی

انسانیت و شرافت کی منھ بولتی تصویر، دردو غم کی اتاہ گہرائی میں ڈوب کر عزم و حوصلہ کے ساتھ لوگوں کو چراغ دکھانے والا، دل کا رشتہ غم سے جوڑ کر ہمیشہ دردو غم میں رہنے والا اور اسی غم کو غزل کے سانچے میں ڈھال کر لوگوں کی تسکین فراہم کرنے والا، آسمان Read more about زمانہ لے رہا ہے نام اُن کا ……۔ ۔ ۔ امانت علی قاسمی[…]

کلیم عاجزؔ : اپنی چند نثری نگارشات کے آئینے میں ۔ ۔ ۔ جاوید عبدالعزیز

کلیم عاجزؔ کی شاعرانہ حیثیت مسلّم ہے۔ وہ بحیثیت غزل گو عالمی سطح پر مشہور و معروف ہیں۔ اُنھوں نے شاعری میں جو لالہ و گل کھلائے ہیں وہ ہمارے شعری سرمایہ کا ایک روشن باب ہے۔ منفرد لب و لہجہ، احساسات و جذبات کی پاکیزگی، بیان کی سادگی ان کی غزلوں کی خصوصیات ہیں۔ Read more about کلیم عاجزؔ : اپنی چند نثری نگارشات کے آئینے میں ۔ ۔ ۔ جاوید عبدالعزیز[…]