غازی علم الدین کے نام مشاہیر کے مکاتیب۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

حسین اور دل کش الفاظ کے ذریعے اسالیب کے تاج محل تعمیر کر کے ان میں زندگی بسر کرنا اور یہاں فکر و خیال، رنگ، خوشبو، حسن و خوبی اور متنوع اصنافِ ادب کی محفل سجا کرسمے کے سم کے ثمر کا تریاق تلاش کرنا ہر دور میں پرورشِ لوح و قلم کرنے والوں کا Read more about غازی علم الدین کے نام مشاہیر کے مکاتیب۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

ساقی فاروقی: اس ایک آن میں سب کچھ تباہ کر کے نہ جا ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

اردو اور انگری زبان کے ممتاز شاعر اور ادبی نقاد ساقیؔ فاروقی (قاضی محمد شمشاد فاروقی) نے ترکِ رفاقت کی۔ اپنی وفا شعار کیتھولک آسٹرئین اہلیہ جسے وہ پیار سے ’ گنڈی ‘ کہتا تھا کے انتقال کے بعد وہ گزشتہ دو برس سے گوشہ نشین ہو گیا تھا اور ادبی محفلوں میں کم کم Read more about ساقی فاروقی: اس ایک آن میں سب کچھ تباہ کر کے نہ جا ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

انتظار حسین: تمام مرحلے صوت و بیاں کے ختم ہوئے ۔۔۔ غلام شبیر رانا

    عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر، اردو اور انگریزی زبانوں کے کالم نگار اور مترجم انتظار حسین نے عدم کی بے کراں وادیوں کی جانب رخت سفر باندھ لیا۔ ان کا شمار تاریخ ادب کے ان عظیم ترین مصنفین میں ہوتا تھا جنھیں کلاسیک کا درجہ ملا Read more about انتظار حسین: تمام مرحلے صوت و بیاں کے ختم ہوئے ۔۔۔ غلام شبیر رانا[…]

مجید امجد:ہے جس کے لمس میں ٹھنڈک، وہ گرم لو ترا غم ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  مجید امجد 29جون 1914کو جھنگ میں پید ا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے تھا۔ ان کا خاندان پورے علاقے میں معزز و محترم تھا۔ ا ن کی عمر صرف دو سال تھی جب ان کی ماں اور والد میں خاندانی تنازع کے باعث علیحدگی ہو گئی۔ ان کی والدہ انھیں لے Read more about مجید امجد:ہے جس کے لمس میں ٹھنڈک، وہ گرم لو ترا غم ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]