چلو بھر پانی، چلو بھر خون ۔۔۔ نارائن گنیش گورے/ عامر صدیقی
مراٹھی کہانی آسمان میں کہیں چھوٹا سا بادل بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ اوپر سے جیسے آگ برس رہی تھی۔ باہر زرد، مرطوب دھوپ تھی۔ ہماری گاڑی دھیمی رفتار سے الہ آباد کی جانب رواں دواں تھی، جیسے گڑ کی بھیلی پر مکھی چلتی ہے۔ ڈبے میں کھچا کھچ بھیڑ تھی اور اگر Read more about چلو بھر پانی، چلو بھر خون ۔۔۔ نارائن گنیش گورے/ عامر صدیقی[…]