وارث علوی :رستہ دکھانے والا ستارہ نہیں رہا ۔۔۔ غلام شبیر رانا
وارث علوی :رستہ دکھانے والا ستارہ نہیں رہا غلام شبیر رانا پروفیسر وارث علوی نے 9۔ جنوری 2014کی شام عدم کے کُوچ کے لیے رخت سفر باندھ لیا۔ اُردو ادب کا وہ آفتاب جو 1928میں احمد آباد (بھارت )سے طلوع ہوا وہ عدم کی بے کراں وادیوں میں غروب ہو گیا۔ Read more about وارث علوی :رستہ دکھانے والا ستارہ نہیں رہا ۔۔۔ غلام شبیر رانا[…]