نوشین عبد الحق

  ضروری کیا نہیں اور کیا ضروری ہے بھلا اس بحث میں پڑنا ضروری ہے؟   تو اپنا ظرف تھوڑا اور اونچا کر تعلق کا بھرم رکھنا ضروری ہے   سبھی کچھ جانتے ہو پھر بھی کہتے ہو خموشی سے گزر جانا ضروری ہے   بلندی پر پہنچ کر بھول جاتے ہو کہ نیچے دیکھنا Read more about نوشین عبد الحق[…]

ہم دل والے ۔۔۔ نوشین عبد الحق

    پلکوں سے موتی چنتے ہیں ہم یوں خواب اکثر بنتے ہیں   غم ہوں تو ہم خوش رہتے ہیں خوشیاں مشکل سے سہتے ہیں   ہم قطرے میں دریا ڈھونڈیں اور ساگر سے ناراضی ہے محرم کو مجرم ٹھہرائیں نامحرم اپنا قاضی ہے   حیراں کن اپنی منطق ہے کوا رنگوں کا عاشق Read more about ہم دل والے ۔۔۔ نوشین عبد الحق[…]