غزلیں ۔۔۔ ملک حبیب
اُداس لَمحوں کو آخر تَمام کر دُوں گا تِرے خَیال کی دُنیا میں شام کر دُوں گا بس ایک جان ہی باقی تھی آج اُس کو بھی میں درد بیچنے والوں کے نام کر دُوں گا جِسے یہ زُعم کہ رکھتا ہے آنکھ میں مستی نَظر سے اُس کو گِرا کر غُلام کر Read more about غزلیں ۔۔۔ ملک حبیب[…]