مقالات کلیم ۔۔۔ شیخ عقیل احمد

  کلیم احسان بٹ راولپنڈی کے ایک کالج میں اردو کے استادہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے شاعر و ادیب بھی ہیں۔ وہ تقریباً ایک درجن کتابوں کے مصنف ہیں جن میں ان کے مجموعہ کلام کے علاوہ تنقیدی اور تحقیقی تصانیف قابل ذکر ہیں۔ زیر بحث تصنیف ’’نقد کلیم‘‘ ان کے مضامین کا مجموعہ Read more about مقالات کلیم ۔۔۔ شیخ عقیل احمد[…]