ضمیر واحد متبسم ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی

  (پاکستان کے مشہور مزاح نگار سید ضمیر جعفری کے سانحۂ ارتحال پر)   (یہ مضمون ’منصف‘ میں ۲۰۱۲ء میں اس وقت شائع  ہوا تھا جب یوسفی صاحب کا مجموعہ ‘شامِ شعر یاراں‘ (۲۰۱۴ء) شائع نہیں ہوا تھا۔ بعد میں اسے اس مجموعے میں شامل کیا گیا۔ منصف، حیدر آباد، ہند سے لے کر یہ Read more about ضمیر واحد متبسم ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی[…]

مشتاق احمد یوسفی ۔۔۔ مجتبیٰ حسین

صاحبو! ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں کہ لندن میں ہمیں یہاں کی تاریخی عمارتوں کو دیکھنے کے علاوہ مشتاق احمد یوسفی کو بھی دیکھنا تھا۔ سو انہیں بھی دیکھ لیا۔ ہماری اور آپ ہی کی طرح کے آدمی ہیں اور کوئی خاص بات نہیں۔ ہم تو انہیں ٹرافلگاراسکوائر اور برٹش میوزیم کو دیکھنے سے Read more about مشتاق احمد یوسفی ۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

مشتاق احمد یوسفی کے غالب سے ذہنی روابط ۔۔۔ ڈاکٹر محمد یار گوندل

خاندانی حالات، علمی پس منظر اور وسیع مطالعہ ایسے بنیادی عناصر ہیں جو نہ صرف شخصیت کی تعمیرو تشکیل کرتے ہیں بلکہ اس کے فن کو بھی نکھار بخشتے ہیں۔ بلاشبہ ان تمام امور کا اطلاق مشتاق احمد یوسفی کی شخصیت اور فن پر ہوتا ہے۔ ناقدین نے ان کی شخصیت کو باغ و بہار Read more about مشتاق احمد یوسفی کے غالب سے ذہنی روابط ۔۔۔ ڈاکٹر محمد یار گوندل[…]

مشتاق احمد یوسفی کی ظرافت نگاری ۔۔۔ حافظ سید عبدالکریم رضوان

بیسویں صدی کی ساتویں دہائی سے لے کر اکیسویں صدی کے موجودہ دور میں اردو کے طنزیہ وم زاحیہ ادب میں جو مقبول نام گردش کر رہے ہیں ان میں ایک نام مشتاق احمد یوسفی کا بھی ہے۔ مشتاق احمد یوسفی راجستھان کے ٹونک شہر میں ۱۹۲۳میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن جے پور Read more about مشتاق احمد یوسفی کی ظرافت نگاری ۔۔۔ حافظ سید عبدالکریم رضوان[…]

اسکول ماسٹر کا خواب ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی

  آبِ گم سے انتخاب     فیوڈل فینٹسی   ہر شخص کے ذہن میں عیش و فراغت کا ایک نقشہ رہتا ہے جو دراصل چربہ ہوتا ہے اس ٹھاٹ باٹ کا جو دوسروں کے حصے میں آیا ہے۔ لیکن جو دکھ آدمی سہتا ہے، وہ تنہا اس کا اپنا ہوتا ہے۔ بلا شرکت غیرے۔ Read more about اسکول ماسٹر کا خواب ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی[…]

مشتاق احمد یوسفی – طنز و مزاح کا مینارِ عظیم ۔۔۔ اشفاق احمد ورک

اس نے اردو مزاح کو اس مشکل مقام پر پہنچا دیا ہے جس سے آگے لے جانا کسی دوسرے مزاح نگار تو کیا اس کے اپنے بس میں بھی نہیں۔ میرا دوست مسٹر انوتو تو یہاں تک کہتا ہے کہ یہ کتابیں اس کی اپنی لکھی ہوئی ہی نہیں ہیں جس کا جواز اس کے Read more about مشتاق احمد یوسفی – طنز و مزاح کا مینارِ عظیم ۔۔۔ اشفاق احمد ورک[…]

خاکہ ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی

نام۔۔ سرورق پر ملاحظہ فرمائیے خاندان۔۔ سو پشت سے پیشہ آباء سپہ گری کے سوا سب کچھ رہا ہے۔ تاریخ پیدائش۔۔ عمر کی اس منزل پر آ پہنچا ہوں کہ اگر کوئی سن ولادت پوچھ بیٹھے تو اسے فون نمبر بتا کر باتوں میں لگا لیتا ہوں۔ اور یہ منزل بھی عجیب ہے۔ بقول صاحب Read more about خاکہ ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی[…]