غزل ۔۔۔ فوزیہ رباب
تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو حد کرتے ہو دیکھ کر مجھ کو گزر جاتے ہو، حد کرتے ہو نین تو یونہی تمہارے ہیں بلا کے قاتل اس پہ تم روز سنور جاتے ہو، حد کرتے ہو میری آنکھوں سے بھی آنسو نہیں گرنے پاتے میری آنکھوں میں ٹھہر جاتے Read more about غزل ۔۔۔ فوزیہ رباب[…]