غزل ۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری
کچھ ترے یار ہیں، کچھ مرے یار ہیں شہ سے بڑھ کے جو شہ کے وفادار ہیں آدمی بھر بھی سایہ میسّر نہیں اور حدِ نگہ اونچے اشجار ہیں آئینے سے بھی جو جھوٹ بُلواتے ہیں تیرے دربار میں ایسے فنکار ہیں پوچھتے ہیں ہوا سے کہاں جلنا ہے ؟! آج کل Read more about غزل ۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری[…]