غزل ۔۔۔ پروفیسر ملک زادہ منظور احمد
شمع کی طرح شبِ غم میں پِگھلتے رہیے صُبح ہو جائے گی جلتے ہیں تو جلتے رہیے وقت چلتا ہے اُڑاتا ہُوا لمحات کی گرد پیرہن فکر کا ہے، روز بدلتے رہیے آئینہ سامنے آئے گا تو سچ بولے گا آپ چہرے جو بدلتے ہیں، بدلتے رہیے آئی منزِل تو قدم آپ Read more about غزل ۔۔۔ پروفیسر ملک زادہ منظور احمد[…]