غزل ۔۔۔ اصغر شمیم
وقت ایسا بھی ایک آتا ہے ساتھ سایہ بھی چھوڑ جاتا ہے ساری دنیا کو جیتنے والا اپنے بچوں سے ہار جاتا ہے اپنا کہنے کو ہیں سبھی لیکن کون رشتہ یہاں نبھاتا ہے دینے والے نے تو دیا سب کچھ دینے والا بھی یاد آتا ہے میرا بچہ ہے ہوشیار Read more about غزل ۔۔۔ اصغر شمیم[…]