غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار
مقابلے پہ مرے خود مرے سِوا کوئی ہے؟ نبرد ِ ذات سے بڑھ کر بھی معرکہ کوئی ہے؟ کوئی تو ہے مجھے میرے خلاف کرتا ہُوا سوال یہ ہے وہ میں ہوں کہ دوسرا کوئی ہے تماشا ختم ہُوا تو کوئی نہ ہوگا یہاں یہ لوگ دیکھنے والے ہیں، سوچتا کوئی ہے؟ Read more about غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار[…]