غزلیں ۔۔۔ سعید خان
خواب لکھنا کبھی خواہشوں کے نگیں چھان کر دیکھنا آگیا عشق میں ہم کو تپتی زمیں چھان کر دیکھنا اب کے سوچا ہے دل کی ہتھیلی کہیں اور کھولیں گے ہم تیرے کوچے میں خاکِ مقدّر نہیں چھان کر دیکھنا ماورائے سفر کا لکیروں کے جنگل سے کیا واسطہ عشق والوں نے Read more about غزلیں ۔۔۔ سعید خان[…]