غزلیں ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی
___________________ برندابن کے کرشن کنھیا اللہ ہو بنسی، رادھا، گیتا گیّا، اللہ ہو تھوڑے تنکے تھوڑے دانے تھوڑا جل ایک ہی جیسی ہر گوریا اللہ ہو جیسا جس کا برتن ویسا اس کا تن گھٹتی بڑھتی گنگا میا اللہ ہو ایک ہی دریا نیلا پیلا لال ہرا اپنی اپنی سب کی Read more about غزلیں ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی[…]