غزلیں۔ ۔ ۔ بھارت بھوشن پنت
خوف کے مارے ہوائیں خود بخود ہی رک گئیں جب چراغوں کی لوؤں سے شب کا چہرہ جل گیا رت جگوں سے جل رہی تھیں کس قدر آنکھیں مری بس ذرا جھپکی تھیں پلکیں، خواب سارا جل گیا لفظ ومعانی نے پناہیں ڈھونڈ لیں اشعار میں فکر کے آتش کدے میں، میں اکیلا Read more about غزلیں۔ ۔ ۔ بھارت بھوشن پنت[…]