محبت کا خدا۔ ۔ ۔ عمر احمد بنگش

بھٹائی کے مزار پر عرس شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں۔ گاؤں میں برف پڑتے بھی اب کئی روز بیت چکے ہوں گے مگر بھٹ شاہ ابھی تک گرمی میں جھلس رہا ہے۔ میں یہاں سویر ہی آ گیا تھا۔ دن گرمی سے نبٹتے، خود سے بھڑتے بیت گیا۔ ابھی شام پھیل رہی Read more about محبت کا خدا۔ ۔ ۔ عمر احمد بنگش[…]