غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار

مقابلے پہ مرے خود مرے سِوا کوئی ہے؟ نبرد ِ ذات سے بڑھ کر بھی معرکہ کوئی ہے؟   کوئی تو ہے مجھے میرے خلاف کرتا ہُوا سوال یہ ہے وہ میں ہوں کہ دوسرا کوئی ہے   تماشا ختم ہُوا تو کوئی نہ ہوگا یہاں یہ لوگ دیکھنے والے ہیں، سوچتا کوئی ہے؟   Read more about غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار[…]

عرفان ستار کی شاعری کا تکنیکی جائزہ۔ ۔ ۔محمد خاور

سخن شناس کو بہت بہت مبارک کہ اس نے ایسا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس سے فیس بک پر شعرا کے تعارف کے بہانے اچھی شاعری اور اس پر اہل علم حضرات کی گفتگو پڑھنے کو ملتی ہے۔ اس بار۔ عرفان بھائی (نام کے ساتھ صاحب نہیں لکھنا چاہ رہا کہ ان کی قد Read more about عرفان ستار کی شاعری کا تکنیکی جائزہ۔ ۔ ۔محمد خاور[…]

دس سوالات۔ ۔ تصنیف حیدر

عرفان ستار کی سب سے بڑی اور اہم شناخت ان کی شاعری ہے۔ ان کی شاعری غزل کی روایت کے دھارے کو جدیدیت کی ندی میں لائی ہے۔ ان کے خیالات بھی اس معاملے میں بے حد صاف و شفاف ہیں۔ یہ بات واقعی بے حد عجیب و غریب ہے کہ بے حد منفرد شاعروں Read more about دس سوالات۔ ۔ تصنیف حیدر[…]