وہ آنکھیں کیا حسیں ہوں گی۔۔۔ عبید الرحمٰن نیازی

وہ آنکھیں کیا حسیں ہوں گی وہ کتنی دلنشیں ہوں گی وہ لا محدود سے گہری تر و تازہ خرد کی آخری حد سے زیادہ وسعتوں والی بہت اعلیٰ بہت ارفع وہ گاڑھی سرمگیں آنکھیں کہ جن کو دیکھنے کا گَر کوئی موقع میسّر ہو تو ساری کائناتیں گردشوں کو روک کر دیکھیں ہر اک Read more about وہ آنکھیں کیا حسیں ہوں گی۔۔۔ عبید الرحمٰن نیازی[…]

نعتِ رسول (صلی اللہ علیہ و سلم)۔۔ ۔ عبید الرحمٰن نیازی

  زندگی در در پھری ہر سمت اور ہر جا گئی آخرش رازِ سعادت ایک در سے پا گئی   کس قدر عالی مراتب ہستیاں آئیں مگر ایک ہستی اوّلیں اور آخریں پر چھا گئی   ایک ایسی روشنی نکلی تھی کوہِ نور سے جو اندھیروں کو ہمیشہ کیلئے دفنا گئی   تا قیامت سبز Read more about نعتِ رسول (صلی اللہ علیہ و سلم)۔۔ ۔ عبید الرحمٰن نیازی[…]