اردو کی شعری و نثری اصناف ۔۔۔۔ پروفیسر مجید بیدار/ مبصر: ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل
پروفیسر مجید بیدار جامعہ عثمانیہ کے ایک مقبول ، فعال اور متحرک استاد اردو رہے ہیں۔ تدریسی سرگرمیوں کے علاوہ تصنیف و تالیف، نصاب کی تیاری، جامعات میں ممتحن کے فرائض انجام دینا اور دیگر فروغ اردو کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ان کا شمار جنوبی ہند کے ان Read more about اردو کی شعری و نثری اصناف ۔۔۔۔ پروفیسر مجید بیدار/ مبصر: ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل[…]