غزلیں ۔۔۔ عبد الرحیم نشتر

غزلیں                      عبد الرحیم نشتر   نیند میں کس نے سوچا ہو گا سچّا اپنا سپنا ہو گا   پھر سے اس کو فون لگاؤں کچھ تو کھٹا میٹھا ہو گا انٹر نٹ کی رونق ہو گی کیونکر کوئی تنہا ہو گا   کچھ دن ساتھ گزر جائیں گے عشق بھلا کیوں رسوا ہو Read more about غزلیں ۔۔۔ عبد الرحیم نشتر[…]