نعت نبیﷺ۔۔۔ عارف عبد المتین
ترے خیال کو دل میں بسا کے لایا ہوں میں ایک ذرّے میں صحرا چھپا کے لایا ہوں ترے کرم کی نہایت ہے یہ کہ تیرے حضورؐ میں اپنے آپ کو خود سے بچا کے لایا ہوں میں دیکھتا تھا کبھی جس میں اپنی ذات کا عکس اس آئینہ کی میں کِرچیں Read more about نعت نبیﷺ۔۔۔ عارف عبد المتین[…]