عادل منصوری کی نظمیں : چند پہلو ۔۔۔ فضیل جعفری
جدیدیت کی طرح جدید اردو ادب کی تاریخ بھی خاصی پرانی ہو چکی ہے۔ چند مصرعوں میں ہی کس طرح ان عورتوں کا سارا جسمانی اور روحانی کرب سمٹ آیا ہے جو نو عمری میں ہی جسم فروشی پر مجبور کر دی جاتی ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے جسموں کی تمام تازگی اور شادابی Read more about عادل منصوری کی نظمیں : چند پہلو ۔۔۔ فضیل جعفری[…]