غزل ۔۔۔ محمد طارق غازی
کبھی ندیا کے تٹ گیا بادل کبھی بستی سے ہٹ گیا بادل جب دعا سے زبان تر نہ ہوئی راستے سے پلٹ گیا بادل جس نے پڑھ لی نماز استسقاء شہر میں اس کے جھٹ گیا بادل قوم کی قوم تھی ثمود مزاج اس پہ شب میں الٹ گیا بادل دیکھ Read more about غزل ۔۔۔ محمد طارق غازی[…]