جمالیاتی آگہی کا مصنف — شکیل الرحمٰن ۔۔۔ ڈاکٹر سیدہ جعفر

  شکیل الرحمن نے جمالیاتی آگہی کے مصنف کی حیثیت سے ادب میں اپنی شناخت قائم کی ہے۔ جمالیات اور ادب کے رشتے کی تفہیم کا تعلق دانشوری سے بھی ہے اور تنقیدی شعور سے بھی اس کا ربط مستحکم ہے۔ بام گارٹن وہ پہلا مفکر ہے جس نے فنون لطیفہ میں جمالیات کے تفاعل، Read more about جمالیاتی آگہی کا مصنف — شکیل الرحمٰن ۔۔۔ ڈاکٹر سیدہ جعفر[…]

فیضؔ کی جمالیات ۔۔۔ ڈاکٹر شکیل الرحمٰن

اقتباس   یہ اشعار فیضؔ کے کلام کے جوہر (Essence) کی نمائندگی کرتی ہیں، ان کے مزاج، رجحان اور بنیادی رویے کو سمجھاتے ہیں، ان سے ان کے کلام کے بنیادی رنگ اور اس رنگ کی جہتوں کی پہچان ہوتی ہے، ان کی جمالیاتی تجربوں کا سفرنامہ احساس اور حساس جذبے کی آنچ اور سوز Read more about فیضؔ کی جمالیات ۔۔۔ ڈاکٹر شکیل الرحمٰن[…]

بچوں کے بابا کبیر۔۔۔ شکیل الرحمن

  ایک دِن ایسا ہوا بچو بابا کبیر ایک بڑے  گھنے  پیڑ کے  نیچے  بیٹھے  اللہ کو یاد کر رہے  تھے  کہ اچانک اُسی گاؤں  کے  دو بھائی مہندر  اور  جوگندر لڑتے  جھگڑتے  تو تو میں  میں  کرتے  وہاں  آن پہنچے۔ وہاں  پہنچ کر  اور  بابا کبیر کو دیکھ کر بھی دونوں  کا جھگڑا کم Read more about بچوں کے بابا کبیر۔۔۔ شکیل الرحمن[…]

خیال آباد کی غزل ۔۔۔ شکیل الرحمٰن

خیال آباد کی غزل                      شکیل الرحمٰن   ’خیال آباد‘ کی غزلوں میں عالم خورشید کے جس شعری رویئے کی پہچان ہوتی ہے وہ نئی غزل میں بہت جلد ایک منفرد رجحان کی سورت اختیار کر لے گا اس بات کا مجھے یقین ہے۔ یہ تیز مشاہدوں ((observations اور خود آگہی ((self awareness کے Read more about خیال آباد کی غزل ۔۔۔ شکیل الرحمٰن[…]